ارب پتی پرویز مشرف نے چارسال میں ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا۔

یہ کہ کر آپ جمہوریت کی مخالفت کر رہے ہیں۔ جس حکمران کی مخالفت کرنے والا کوئی نہیں ہوتا وہ فرعونیت کی راہ پر چل پڑتا ہے۔
میں لعنت بھیجتا ہوں جمہوریت پر۔۔۔
جمہوریت نہ تو میرا پیٹ بھرتی ہے اور نہ ہی میرے جان مال کا تحفظ کرتی ہے۔۔۔
مجھے آمریت پسند ہے۔۔ جس میں ہر طرح کا سکون ہے۔
 
فرعون تو بہت سے گزرے ہیں لیکن نفرت کی علامت ایک فرعون کو قرار دیا گیا جو سب سے بڑا ظالم تھا۔ یہاں بھی ممکن ہے یہ لوگ فراعنہ ہوں لیکن سب سے بڑا فرعون تو مشرف ہے۔
 
کاشفی

محفلین

فرعون تو بہت سے گزرے ہیں لیکن نفرت کی علامت ایک فرعون کو قرار دیا گیا جو سب سے بڑا ظالم تھا۔ یہاں بھی ممکن ہے یہ لوگ فراعنہ ہوں لیکن سب سے بڑا فرعون تو مشرف ہے۔

مشرف کو فرعون سے تشبیہ دینے والے یا تو ایریل شیرون ہوسکتے ہیں یا پھر کسی ہامان ، نمرود ابوجہل کے ماننے والے ہوسکتے ہیں۔۔یا اس کے پیروکار۔ یا پھر برقع پوش ملاّ کے پیروکار ۔ برقع پوش اور اس کے پیروکاروں کا انجام بس ڈرون ہے۔۔
 
سعود الحسن

محفلین
کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ پچھلے چار سالوں (جن کی اس رپورٹ میں بات کی گئی ہے) میں مشرف کی پاکستان سورس انکم (پاکستان میں کسی قابل ٹیکس زریعہ سے کمائی گئی انکم ) کتنی ہے۔

اس فورم کئی لوگ ہیں جن کی اچھی خاصی انکم ہے لیکن پاکستان سے باہر، انہوں نے اس انکم پر پاکستان کو کتنا انکم ٹیکس دیا ؟

اس پورے آرٹیکل کا یہ جواب ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ کہ کر آپ جمہوریت کی مخالفت کر رہے ہیں۔ جس حکمران کی مخالفت کرنے والا کوئی نہیں ہوتا وہ فرعونیت کی راہ پر چل پڑتا ہے۔
ہے نا لطیفہ؟ شریف برادران نے کیا ن لیگ خریدی ہے یا باقاعدہ انتخابات کے تحت پارٹی کے مالک بنے ہیں؟
 
محمداحمد

لائبریرین
ویسے ایک سوال مفتیاں اسلام سے پوچھا جانا چاہئے کہ حرام کمائی پر زکوۃ کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ میں یہ نہیں کہ رہا کہ مشرف کی ساری کمائی حرام کی ہے)

ویسے صاحبِ معاملہ یہ مسئلہ اگر خود لے کر مفتیانِ کرام کے پاس جائیں تو کچھ بات بنے۔ :)
 
ہے نا لطیفہ؟ شریف برادران نے کیا ن لیگ خریدی ہے یا باقاعدہ انتخابات کے تحت پارٹی کے مالک بنے ہیں؟
وزیر اعظم وہ انتخابات کے ذریعے ہی بنے ہیں، اور پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، جماعت اسلامی وغیرہ ان کے مخالف ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
وزیر اعظم وہ انتخابات کے ذریعے ہی بنے ہیں، اور پیپلزپارٹی، تحریک انصاف، جماعت اسلامی وغیرہ ان کے مخالف ہیں۔
آپ اگر بقائمی ہوش و حواس یہ اعلان کر دیں کہ آپ کی معلومات کی حد تک یہ انتخابات کم از کم اتنے صاف و شفاف تھے کہ اس میں دھاندلی کی شرح 30 فیصد سے کم رہی تو میں ماننے پر غور کر لوں گا :)
 
آپ اگر بقائمی ہوش و حواس یہ اعلان کر دیں کہ آپ کی معلومات کی حد تک یہ انتخابات کم از کم اتنے صاف و شفاف تھے کہ اس میں دھاندلی کی شرح 30 فیصد سے کم رہی تو میں ماننے پر غور کر لوں گا :)
میری رائے میں 2013 کے انتخابات میں یقیناً دھاندلی ہوئی ہے جس جس کا جتنا زور لگا اسنے کی ۔ لیکن اتنی زیادہ نہیں ہوئی کہ وفاقی حکومت کی فاتح جماعت کا نتیجہ بدل جاتا۔ اسکی دلیل الیکشن سے پہلے اور بعد میں ہونے والے سروے اور ضمنی الیکشن کے نتائج ہیں۔
 
مشورہ ہے کہ سپریم کورٹ نے جن حلقوں میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کا فیصلہ کیا ہے، کے نتائج آنے تک انتظار کر لیجئے :)
 
Top