انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

منصور مکرم

محفلین
7 سالہ پرانا دھاگہ ،اور اُس وقت کے پرانے محفلین ۔اس وقت تو اردومحفل اس جدیدشکل میں نہیں ہوگا ناں۔
 

mohsin ali razvi

محفلین
563576_589601547766440_1831550503_n.jpg
نام - محسن علی رضوی تخلص - عامل شیرازی

پیشه حکمت
مقیم - شهر راولپندی - پاکستان
--------------
والده صاحبه ایرانی والد محترم -پاکستانی ( گجرات - کنجاه )
جنسیت - خواجه سرا
شوق شعر - ادب - خدمت
عمر - ۱۹۶۶
زبان فهمی - اردو- پنجابی فارسی - بلوچی
مقام پیدائش - شیراز - ایران
تعلیم - هر چه داند همو داند که اوست
او خدا است ما طابع زه او
پسندیده شاعر قدیم - سعدی - حافظ - فردوسی ۔صائب تبریزی - ملک شعرای بهار- شاه حسین - وارث شاه - غالب - بهادر شاه ظفر - جوش ملیح آبادی - علا مه اقبال
جدید شعرا - پروین اعتصامی - فروغ فرخ زاد - فراز - جون اولیا - وصی شاه احمد کندی

-
 
مدیر کی آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
ہم ابھی ابھی اس فورم کے رکن بنے ہیں
اگر کوئی بندہ یا بندی ہمارا انٹرویو کرنا چاہے، تو ہمیں خوشی ہوگی
بابر صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔

ابھی آپ چند دن اردو محفل میں گزاریں۔ اس کے مزاج سے آشنا ہو جائیں، پھر انٹرویو بھی ہو جائے گا۔
 
بھئی میں ایک گمنام سا شاعر، چھوٹا موٹا مضمون نگار، ایک ترقّی پسند رسالے کا کالم نگار اور اردو ادب کا محقق ہوں۔ اب ا۔س عمر میں قانون کے دوسرے سال کا طالبِ علم بھی ہوں تاکہ اپنی جہالت مین کچھ کمی کر سکوں۔ متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی آرٹیکل کمیٹی کا رکن بھی ہوں۔ آپ کے سوالات کے جوابات کے لیے تیار ہوں۔ پوچھیں جو پوچھنا ہو۔۔۔۔۔
 
بھئی میں ایک گمنام سا شاعر، چھوٹا موٹا مضمون نگار، ایک ترقّی پسند رسالے کا کالم نگار اور اردو ادب کا محقق ہوں۔ اب ا۔س عمر میں قانون کے دوسرے سال کا طالبِ علم بھی ہوں تاکہ اپنی جہالت مین کچھ کمی کر سکوں۔ متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی آرٹیکل کمیٹی کا رکن بھی ہوں۔ آپ کے سوالات کے جوابات کے لیے تیار ہوں۔ پوچھیں جو پوچھنا ہو۔۔۔ ۔۔
جناب شاعر و تخلیق کار حضرات کو تو یہاں ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے۔ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔ :)
 
شکر ہے میاں۔ مجھے تو ڈر تھا کہ کہیں آڑے ہاتھوں نہ لیا جاؤں کیونکہ شاعروں سے انکے گھروں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔
جناب آتے رہیے بس۔ ہو رہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا۔ ویسے تو یہاں سب ہی ادب شناس و ادیب نواز ہیں۔ ویسے اپنی تخلیقات سے بھی فیض یاب فرمائیے گا!
 
Top