تعارف ادھر کوئی نہ آئے ((؛

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
مجھے سچ میں بہت خوشی ھو رھی ھے یہاں آ کہ
پتی نھیں اتنا عرصہ مجھے اس فورم کا کیوں نہیں پتہ چلا:(

آپ سب کا بہت شکریہ جی
 

!_-'TAMANNA'-_!

محفلین
ھی‌ھی ھی ھی ھی ھی ھی ھی ھی

میں نے ملائکہ سے کہیا ھے جی اس نی پتہ نئیں کیا پتی پتہ لگائی ھوئی تھی:biggrin:
 

فہیم

لائبریرین
آپ کی خوشی سے چمکتے دانتوں دیکھ کر
نجانے کیوں یہ شک ہوچلا ہے کہ۔
کہیں یہ چیز آپ کو بھی تو مرغوب نہیں;)
 
Top