ادب۔۔۔ آداب،،،۔۔۔۔۔۔

مطلب ادیب وہ ہے جس میں سلیقہ ہو,
زندگی کے کسی بھی شعبے میں.۔۔
میں نے ادب کا عمومی مفہوم بیان کرنے کی کوشش کی ہے. ادیب تو مخصوص معنوں میں ہی مستعمل ہے. اس حوالے سے ادب کی جو تعریف مجھے کافی حد تک مناسب لگی وہ کچھ دنوں پہلے میں نے پوسٹ کی تھی. آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں.
 
Top