ادارہ تحقیقات اردو کے تحائف

الف نظامی

لائبریرین
کرلپ (سنٹر فار ریسرچ ان اردو لیگویج پراسیسنگ ، ادارہ تحقیقات اردو) نے اپنی ویب سائٹ کو دوبارہ ڈیزائن کیا ہے اور اس کی شکل و صورت پہلے سے کہیں بہتر ہوگئی ہے۔
مزید براں جو تحائف وہاں پر میسر ہیں :
144000 الفاظ پر مشتمل اردو الفاظ وکلمات کی فہرست!

اردو کے ممکنہ ترسیمہ جات کی فہرست یونی کوڈ میں!


]اردو اطلاقیہ پروگرامنگ انٹرفیس API
اردو سپل چیکر API
اردو کولیشن API
لغات:
آن لائن اردو لغت
آن لائن سندھی اردو لغت

تحقیقی مواد:
اردو تحقیقی مواد

کی بورڈ لے آوٹ:
صوتی کی بورڈ برائے ونڈوز
صوتی کی بورڈ برائے لینکس


خطوط:
خطِ نفیس نستعلیق
خط نفیس نسخ
خط نفیس ویب نسخ
خطِ نفیس رقاع
نفیس تحریر نسخ
پین لوکلائزیشن منصوبہ کے تحت جاری ہونے والا
این ویو کا اردو روپ:
http://www.crulp.org/software/localization/OSS/NVu.html
یعنی کرلپ والے واقعی کمال کرتے ہیں!


ادارہ تحقیقات اردو ، کرلپ والوں نے دریچہ کے عنوان سے ایک اور عمدہ کام کیا ہے

دریچہ والے چک نمبر ۸۸ میں اردو کمپیوٹنگ سکھانے جاپہنچے ہیں!

یعنی

کرلپ والے کمال کرتے ہیں!​
flyerBlue.gif
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت شکریہ نظامی اس شیئرنگ کا۔
یہ فونٹ دیکھنے میں ٹاہوما کی ایک بہتر شکل لگ رہا ہے۔
 

بلال

محفلین
شیئرنگ کا بہت شکریہ۔۔۔ مجھے بھی یہ تاہوما کی ایک نئی شکل لگ رہا ہے۔۔۔
 

دوست

محفلین
متوازی کارپس دو یا زیادہ زبانوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ ان میں ایک جملے کا تمام زبانوں میں ترجمہ موجود ہوتا ہے۔ چناچہ اس سے ترجمہ اور اس سے متعلق مسائل کی تحقیق میں آسانی رہتی ہے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
جناب نظامی صاحب، دھاگے کے آغاز میں آپ نے Crulp کے تحائف تو بہت لکھے، کہیں سے اردو پنجابی لغت بھی کھوج نکالئے تو عنایت ہوگی۔ میں نے انہیں اس بارے میں ایک میل تو ارسال کی تھی لیکن غالبآ ان کے ہاں ایسے استفسارات کے جواب دینے کا رواج نہیں ہے۔

جناب وارث صاحب، فرخ صاحب اور دیگر پڑھنے والوں کی خدمت میں یاد دہانی کے طور پر دوبارہ عرض ہے۔

شکریہ !!
 
Top