احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

سید عمران

محفلین
اکمل زیدی بھائی سید عمران بھائی کی تصویر لینا آپ کی ذمہ داری

سب شرکاء کی تصویریں چاہیئے ۔
اور ملاقات کی پوری داستان ریکارڈ کر کے ہمارے ساتھ شئیر بھی کرنا ہے آپ لوگوں کو۔
آرڈر دیکھ لو ان لوگوں کے بس!!!
 

سید عمران

محفلین
سب نے سر خلیل سے اجتماعی طور پر درخواست کی تھی کہ لڑی آپ نے ہی کھولنی ہے...
جب تک وہ شروع نہیں کریں گے کوئی کچھ نہیں لکھے گا!!!
:terror::terror::terror:
 
Top