مقدس
لائبریرین
مشکل تو وہ ہے جو آپ نارملی کرتے ہیں۔۔ یہ تو آسان ہے بهیاایسی شاعری کرنا آسان ہے کیا؟![]()
بهول گئے آپ۔۔۔ میری شاعری۔۔۔ شوہر پاکستان گیا ہے

مشکل تو وہ ہے جو آپ نارملی کرتے ہیں۔۔ یہ تو آسان ہے بهیاایسی شاعری کرنا آسان ہے کیا؟![]()
ہاہاہاہاہاہاہا
اچھا ہے بھئی اچھا ہے
آپ کا احوال ملاقات و سلسلہ مدارات
سر منڈھاتے ہی پڑ گئے اولےکب سے ہوئی اس کی شروعات
حسرت اُن غنچوں پہ ہے۔ور آج کل کیسے ہیں حالات و واقعات
مشکل تو وہ ہے جو آپ نارملی کرتے ہیں۔۔ یہ تو آسان ہے بهیا
بهول گئے آپ۔۔۔ میری شاعری۔۔۔ شوہر پاکستان گیا ہے![]()
وہ پہلا "گل" ہی بهاری پڑ گیا تها بهیامیری مراد ایسی شاعری کے محرک سے تھی۔
ہممم۔۔۔۔! شوہر پاکستان گیا ہے کہ بعد آپ نے کوئی نیا گل نہیں کھلایا۔![]()
![]()
![]()
وہ پہلا "گل" ہی بهاری پڑ گیا تها بهیا![]()
ہممم!
ہمیں بھی کسی نے اوپر یہی سمجھایا ہے کہ "اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں"![]()
ہی ہی ہی بهیا۔۔۔۔ ایسی باتیں ہم ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیا کرتے ہیں۔۔۔ اپ بهی ایسے ہی کیا کریں
چھا گئے۔![]()
"دل جلا" نہیں "جسم کُٹا" ہے۔![]()