احتجاج، احتجاج احتجاج

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شگفتہ ، اگر آپ یہ ٹاپک دیکھ رہی ہیں اسوقت تو ادھر آئیے ۔ کل ہی ابھی مجھ سے کہہ رہی تھیں نا لیں اب ادھر انتظام ہوچکا ۔ ٹاپک کھلا اب ذرا آپ آکر جو دل ہے لکھ سکتیں ہیں ۔

:chalo:

شگفتہ ، میں نے کہا تھا ذرا ادھر کا چکر بھی لگا لیں ۔ اب تو کھلم کھلا احتجاج ہو رہا ہے بعد میں مجھ سے پوچھتی ہیں تو اسی لئے کہا آپ بھی شامل ہوں ۔

بوچھی، کہاں ہیں آپ آجائیں
 
پاکستانی

محفلین
آ لوٹ کے آ جا میرے میت تجھے میرے گیت بلاتے ہیں

[ram:ac703ac699]http://dl.channeldosti.com/oldies/Mukesh/Aa%20Laut%20Ke%20Aaja%20Mere%20Meet.mp3[/ram:ac703ac699]​
 
قیصرانی احتجاج کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اب تک اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔

مٹ جائے گا احتجاج تو لوٹ کر آؤ گے
گر قیصرانی ہو تو واپس آ کیوں نہیں جاتے :lol:
 
تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شگفتہ ، اگر آپ یہ ٹاپک دیکھ رہی ہیں اسوقت تو ادھر آئیے ۔ کل ہی ابھی مجھ سے کہہ رہی تھیں نا لیں اب ادھر انتظام ہوچکا ۔ ٹاپک کھلا اب ذرا آپ آکر جو دل ہے لکھ سکتیں ہیں ۔

:chalo:

شگفتہ ، میں نے کہا تھا ذرا ادھر کا چکر بھی لگا لیں ۔ اب تو کھلم کھلا احتجاج ہو رہا ہے بعد میں مجھ سے پوچھتی ہیں تو اسی لئے کہا آپ بھی شامل ہوں ۔

بوچھی، کہاں ہیں آپ آجائیں

میں تھک چکی بری طرح سے فیڈاپ ہوئی قسم سے چھوٹے بھیا سے بدتمیز ، ہی اچھا جو ابھی تک آنا جانا رکھا ہوا ہے یہاں ۔ یہ چھوٹے بھیا اُف افُ بس اُف ہی اُف ہیں ۔ :roll: :x
 
ماوراء

محفلین
میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ قیصرانی دو،تین دن کے لیے مصروف ہیں۔ اور اسی لیے وہ نیٹ پر نہیں آ رہے۔ انشاءاللہ امید ہے کہ کل تک فارغ ہو جائیں گے۔ پھر دیکھتے ہیں کہ قیصرانی کیا جواب دیتے ہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
zafar نے کہا:
جلدی سے خوشخبری سنائیں تاکہ ہم مل کر محفل میں مھٹائی تقسیم کریں۔اور جشن منائیں۔ (یہ فیصلہ بعد میں ہوگا کہ مھٹائی لائے گا کون) تقسیم کرنے کی خدمات میں انجام دے سکتا ہوں!

قیصرانی تشریف لائیں تو جن اراکین کی مٹھائی ابھی تک ادھار ہے وہ بھی ادھار چکانے کو رضامند ہوجائیں گے ۔
ان شا اللہ امید پہ دنیا قائم ہے :lol:
 
دوست

محفلین
ماوراء نے کہا:
میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں کہ قیصرانی دو،تین دن کے لیے مصروف ہیں۔ اور اسی لیے وہ نیٹ پر نہیں آ رہے۔ انشاءاللہ امید ہے کہ کل تک فارغ ہو جائیں گے۔ پھر دیکھتے ہیں کہ قیصرانی کیا جواب دیتے ہیں۔
جب قیصرانی آئیں گے تو اتنا سارا احتجاج دیکھ کر خود ہی بونتر جائیں گے۔
اور قوی امید ہے کہ دوبارہ ناظم بننے میں ہی عافیت محسوس کریں گے۔ :twisted: :twisted: :twisted: :twisted: :twisted:
 
فہیم

لائبریرین
قیصرانی(منصور)بھائی سے ابھی ابھی میری فون پر بات ہوئی ہے
مگر افسوس پوری بات نہیں ہوسکی۔
کیوں کے میرا کارڈ ختم ہوگیا۔
بہرحال اتنی بات تو ہوئی کے ان کے ساتھ ابھی کوئی مسئلہ ہے
جیسے ہی وہ حل ہوا وہ واپس آجائیں گے۔
یعنی وہ جلد ہی واپس آنے والے ہیں

اب تو آپ سب خوش ہیں نہ
:D
 
ظفر احمد

محفلین
fahim نے کہا:

بہت اچھی خبر سنائی ہے پر آپکی ادھوری بات ہوئی ہے جب تک وہ خود آکر محفل میں اعلان نا کریں دل کو سکون نہیں ملے گا۔ جب تک یہ خوشی ادھوری ہے؟
 
پاکستانی

محفلین
fahim نے کہا:
قیصرانی(منصور)بھائی سے ابھی ابھی میری فون پر بات ہوئی ہے
مگر افسوس پوری بات نہیں ہوسکی۔
کیوں کے میرا کارڈ ختم ہوگیا۔
بہرحال اتنی بات تو ہوئی کے ان کے ساتھ ابھی کوئی مسئلہ ہے
جیسے ہی وہ حل ہوا وہ واپس آجائیں گے۔
یعنی وہ جلد ہی واپس آنے والے ہیں

اب تو آپ سب خوش ہیں نہ
:D

خوب فہیم بھائی، یہ بہت اچھا کام کیا آپ نے۔
اللہ قیصرانی بھائی کی مشکلیں آسان کرے۔۔آمین
 
نوید ملک

محفلین
آمین ثمہ آمین
گڈ فہیم :) انشاءاللہ قیصرانی بھائی بہت جلد محفل کو رونق بخش کر چارچاند لگائیں گے۔
 
باذوق

محفلین
قیصرانی کے جس فیصلے پر احتجاج کیا جا رہا ہے ۔۔۔ وہ فیصلہ کس دھاگے میں‌ درج ہے ؟؟ :roll:
 
Top