احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں۔

M. Aamir

محفلین
السلام علیکم
ہم نے صحیح بخاری میں حال ہی میں کام کیا ہوا ہے یونیکوڈ پر جسے آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
http://momeen.blogspot.in/2014/06/sahih-bukhari-arabicurdu-translation.html

اسی طرح سنن ابی داود پر بھی کام ہوا ہے
http://momeen.blogspot.in/2014/02/sunan-abu-dawood-arabicurdu-and-english_17.html

تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائے
 
M. Aamir

محفلین
آنے والے دنوں میں ہم سنن نسائی، ترمذی اور سنن ابن ماجہ پر بھی یونیکوڈ فائل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں، الله سے دعا کیجئے کہ وہ آسانیاں کرے آمین
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
السلام علیکم
ہم نے صحیح بخاری میں حال ہی میں کام کیا ہوا ہے یونیکوڈ پر جسے آپ یہاں سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں
http://momeen.blogspot.in/2014/06/sahih-bukhari-arabicurdu-translation.html

اسی طرح سنن ابی داود پر بھی کام ہوا ہے
http://momeen.blogspot.in/2014/02/sunan-abu-dawood-arabicurdu-and-english_17.html

تمام احباب سے گزارش ہے کہ وہ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائے
لنکس اوپن نہیں ہو رہے۔۔۔
 
Top