احادیث کو برقیانا

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرمہوش، میں نے آپ کے کہنے کے مطابق عربی متن کووہاں سے کاپی پیسٹ کرکے ایڈٹ کی کوشش کی تھی لیکن اس میں پرابلم کاسامناہے۔ اس لئے بطورنمونہ میں نے صرف پہلی حدیث کاعربی متن ہی پیسٹ کیاہے وہ چیک کرلیں کہ اس میں کیاپرابلم ہیں۔اورمنصور(قیصرانی)بھائي سے رات اس پربحث بھی ہوئی تھی وہ کہتے تھے کہ اس کودیکھتے ہیں کہ کیسےایڈٹ کرتے ہیں۔


والسلام
جاویداقبال
 

باذوق

محفلین
تاہوما فونٹ

javediqbal26 نے کہا:
۔۔۔۔میں نے صرف پہلی حدیث کاعربی متن ہی پیسٹ کیاہے وہ چیک کرلیں کہ اس میں کیاپرابلم ہیں۔۔۔۔۔
جاوید صاحب ، یہ ایشیا نسخ فونٹ کا مسئلہ ہے ، جس میں کچھ عربی حروف موجود نہیں ہیں ۔
آپ اُس حدیث کو تاہوما فونٹ کے ذریعے دیکھیں تو بالکل درست نظر آئے گی ، جیسا کہ ذیل میں ملاحظہ فرمائیں ؛
لیکن ، وکی پر تاہوما فونٹ کے استعمال کی سہولت نہیں ہے ، میں نے ابھی ابھی چیک کیا ہے۔

۔ باب الشُّرُوطِ مَعَ النَّاسِ بِالْقَوْلِ
2766 ۔ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا هِشَامٌ، أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَهُ قَالَ أَخْبَرَنِي يَعْلَى بْنُ مُسْلِمٍ، وَعَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، يَزِيدُ أَحَدُهُمَا عَلَى صَاحِبِهِ وَغَيْرُهُمَا قَدْ سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُهُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ إِنَّا لَعِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ ۔ رضى الله عنهما ۔ قَالَ حَدَّثَنِي أُبَىُّ بْنُ كَعْبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ مُوسَى رَسُولُ اللَّهِ ‏"‏ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ ‏{‏قَالَ أَلَمْ أَقُلْ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا‏}‏ كَانَتِ الأُولَى نِسْيَانًا، وَالْوُسْطَى شَرْطًا، وَالثَّالِثَةُ عَمْدًا ‏{‏قَالَ لاَ تُؤَاخِذْنِي بِمَا نَسِيتُ وَلاَ تُرْهِقْنِي مِنْ أَمْرِي عُسْرًا‏}‏‏.‏ ‏{‏لَقِيَا غُلاَمًا فَقَتَلَهُ‏}‏ فَانْطَلَقَا فَوَجَدَا جِدَارًا يُرِيدُ أَنْ يَنْقَضَّ فَأَقَامَهُ‏.‏ قَرَأَهَا ابْنُ عَبَّاسٍ أَمَامَهُمْ مَلِكٌ‏.

 

مہوش علی

لائبریرین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرمہوش، میں نے آپ کے کہنے کے مطابق عربی متن کووہاں سے کاپی پیسٹ کرکے ایڈٹ کی کوشش کی تھی لیکن اس میں پرابلم کاسامناہے۔ اس لئے بطورنمونہ میں نے صرف پہلی حدیث کاعربی متن ہی پیسٹ کیاہے وہ چیک کرلیں کہ اس میں کیاپرابلم ہیں۔اورمنصور(قیصرانی)بھائي سے رات اس پربحث بھی ہوئی تھی وہ کہتے تھے کہ اس کودیکھتے ہیں کہ کیسےایڈٹ کرتے ہیں۔


والسلام
جاویداقبال

جاوید برادر، اس مسئلے پر مجھے اعجاز صاحب، راجہ نعیم صاحب اور کچھ دیگر حضرات سے کھل کر گفتگو کرنے دیں۔

یہ مسائل اس لیے پیدا ہو رہے ہیں کیونکہ عربی اور اردو کے کچھ الفاظ تو ایک جیسے نظر آتے ہیں، مگر اُن کی یونیکوڈ ویلیوز بالکل مختلف ہیں۔ اس وجہ سے دو نقصانات ہیں:

1۔ کچھ اردو فونٹز میں یہ نظر ہی نہیں آتے

2۔ سرچ کرتے وقت یہ عربی متن والے الفاظ کبھی بھی نہیں مل سکیں گے۔

فی الحال ہماری مثال آدھے تیتر اور آدھے بٹیر کی سی ہے۔

فی الحال میں ذیل میں کتاب الشروط کا اردو ویلیوز والا متن پیسٹ کر رہی ہوں۔ یہ آپ کو وکی میں بالکل صحیح نظر آئے گا۔ باقی تفصیلات بعد میں۔ انشاء اللہ۔




‎ ‎

‎ ‎
‎ ‎صحيح البخاري‎ ‎
‎ ‎كتاب الشروط‎ ‎
‎ ( 109 ‎من 209‏‎ ) ‎
‎ ‎السابق ‏ ‏ الايات القرانيہ ‏ ‏ الفہرس ‏ ‏ التالي‎ ‎
اظہار التشكيل

بسم اللہ الرحمن الرحيم

‎54 ‎۔ كتاب الشروط اظہار التشكيل

‎1 ‎۔ باب ما يجوز من الشروط في الاسلام والاحكام والمبايعہ اظہار التشكيل

‎2751 ‎۔ حدثنا يحيى بن بكير، حدثنا الليث، عن عقيل، عن ابن شہاب، قال اخبرني عروہ بن الزبير، ‏
انہ سمع مروان، والمسور بن مخرمہ، رضى اللہ عنہما يخبران عن اصحاب، رسول اللہ صلى اللہ ‏
عليہ وسلم قال لما كاتب سہيل بن عمرو يومئذ كان فيما اشترط سہيل بن عمرو على النبي صلى ‏
اللہ عليہ وسلم انہ لا ياتيك منا احد وان كان على دينك الا رددتہ الينا، وخليت بيننا وبينہ‏.‏ ‏
فكرہ المؤمنون ذلك، وامتعضوا منہ، وابى سہيل الا ذلك، فكاتبہ النبي صلى اللہ عليہ وسلم ‏
على ذلك، فرد يومئذ ابا جندل على ابيہ سہيل بن عمرو، ولم ياتہ احد من الرجال الا ردہ في تلك ‏
المدہ، وان كان مسلما، وجاء المؤمنات مہاجرات، وكانت ام كلثوم بنت عقبہ بن ابي معيط ممن ‏
خرج الى رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم يومئذ وہى عاتق، فجاء اہلہا يسالون النبي صلى اللہ ‏
عليہ وسلم ان يرجعہا اليہم، فلم يرجعہا اليہم لما انزل اللہ فيہن ‏{‏اذا جاءكم المؤمنات مہاجرات ‏
فامتحنوہن اللہ اعلم بايمانہن‏}‏ الى قولہ ‏{‏ولا ہم يحلون لہن‏}‏‏.‏

‎2752 ‎۔ قال عروہ فاخبرتني عائشہ، ان رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم كان يمتحنہن بہذہ الايہ ‏
‏{‏يا ايہا الذين امنوا اذا جاءكم المؤمنات مہاجرات فامتحنوہن ‏}‏ الى ‏{‏غفور رحيم‏}‏‏.‏ قال عروہ قالت ‏
عائشہ فمن اقر بہذا الشرط منہن قال لہا رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ قد بايعتك ‏"‏‏.‏ كلاما ‏
يكلمہا بہ، واللہ ما مست يدہ يد امراہ قط في المبايعہ، وما بايعہن الا بقولہ‏.‏

‎2753 ‎۔ حدثنا ابو نعيم، حدثنا سفيان، عن زياد بن علاقہ، قال سمعت جريرا ۔ رضى اللہ عنہ ۔ ‏
يقول بايعت رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم فاشترط على والنصح لكل مسلم‏.‏

‎2754 ‎۔ حدثنا مسدد، حدثنا يحيى، عن اسماعيل، قال حدثني قيس بن ابي حازم، عن جرير بن عبد ‏
اللہ ۔ رضى اللہ عنہ ۔ قال بايعت رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم على اقام الصلاہ وايتاء الزكاہ ‏
والنصح لكل مسلم‏.‏

‎2 ‎۔ باب اذا باع نخلا قد ابرت اظہار التشكيل

‎2755 ‎۔ حدثنا عبد اللہ بن يوسف، اخبرنا مالك، عن نافع، عن عبد اللہ بن عمر ۔ رضى اللہ عنہما ‏
۔ ان رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم قال ‏"‏ من باع نخلا قد ابرت فثمرتہا للبائع الا ان يشترط ‏
المبتاع ‏"‏‏.‏

‎3 ‎۔ باب الشروط في البيع اظہار التشكيل

‎2756 ‎۔ حدثنا عبد اللہ بن مسلمہ، حدثنا الليث، عن ابن شہاب، عن عروہ، ان عائشہ،۔ رضى اللہ ‏
عنہا ۔ اخبرتہ ان بريرہ جاءت عائشہ تستعينہا في كتابتہا، ولم تكن قضت من كتابتہا شيئا، ‏
قالت لہا عائشہ ارجعي الى اہلك، فان احبوا ان اقضي عنك كتابتك، ويكون ولاؤك لي فعلت‏.‏ ‏
فذكرت ذلك بريرہ الى اہلہا فابوا وقالوا ان شاءت ان تحتسب عليك فلتفعل، ويكون لنا ولاؤك‏.‏ ‏
فذكرت ذلك لرسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم فقال لہا ‏"‏ ابتاعي فاعتقي، فانما الولاء لمن اعتق ‏
‏"‏‏.‏

‎4 ‎۔ باب اذا اشترط البائع ظہر الدابہ الى مكان مسمى جاز اظہار التشكيل

‎2757 ‎۔ حدثنا ابو نعيم، حدثنا زكرياء، قال سمعت عامرا، يقول حدثني جابر ۔ رضى اللہ عنہ انہ ‏
كان يسير على جمل لہ قد اعيا، فمر النبي صلى اللہ عليہ وسلم فضربہ، فدعا لہ، فسار بسير ليس ‏
يسير مثلہ ثم قال ‏"‏ بعنيہ بوقيہ ‏"‏‏.‏ قلت لا‏.‏ ثم قال ‏"‏ بعنيہ بوقيہ ‏"‏‏.‏ فبعتہ فاستثنيت حملانہ الى ‏
اہلي، فلما قدمنا اتيتہ بالجمل، ونقدني ثمنہ، ثم انصرفت، فارسل على اثري، قال ‏"‏ ما كنت لاخذ ‏
جملك، فخذ جملك ذلك فہو مالك ‏"‏‏.‏ قال شعبہ عن مغيرہ عن عامر عن جابر افقرني رسول اللہ ‏
صلى اللہ عليہ وسلم ظہرہ الى المدينہ‏.‏ وقال اسحاق عن جرير عن مغيرہ فبعتہ على ان لي فقار ‏
ظہرہ حتى ابلغ المدينہ‏.‏ وقال عطاء وغيرہ لك ظہرہ الى المدينہ، وقال محمد بن المنكدر عن جابر ‏
شرط ظہرہ الى المدينہ‏.‏ وقال زيد بن اسلم عن جابر ولك ظہرہ حتى ترجع‏.‏ وقال ابو الزبير عن جابر ‏
افقرناك ظہرہ الى المدينہ‏.‏ وقال الاعمش عن سالم عن جابر تبلغ عليہ الى اہلك‏.‏ وقال عبيد اللہ ‏
وابن اسحاق عن وہب عن جابر اشتراہ النبي صلى اللہ عليہ وسلم بوقيہ‏.‏ وتابعہ زيد بن اسلم عن ‏
جابر‏.‏ وقال ابن جريج عن عطاء وغيرہ عن جابر اخذتہ باربعہ دنانير‏.‏ وہذا يكون وقيہ على حساب ‏
الدينار بعشرہ دراہم‏.‏ ولم يبين الثمن مغيرہ عن الشعبي عن جابر، وابن المنكدر وابو الزبير عن جابر‏.‏ ‏
وقال الاعمش عن سالم عن جابر وقيہ ذہب‏.‏ وقال ابو اسحاق عن سالم عن جابر بمائتى درہم‏.‏ وقال داود ‏
بن قيس عن عبيد اللہ بن مقسم عن جابر اشتراہ بطريق تبوك، احسبہ قال باربع اواق‏.‏ وقال ابو ‏
نضرہ عن جابر اشتراہ بعشرين دينارا‏.‏ وقول الشعبي بوقيہ اكثر‏.‏ الاشتراط اكثر واصح عندي‏.‏ قالہ ابو ‏
عبد اللہ‏.‏

‎5 ‎۔ باب الشروط في المعاملہ اظہار التشكيل

‎2758 ‎۔ حدثنا ابو اليمان، اخبرنا شعيب، حدثنا ابو الزناد، عن الاعرج، عن ابي ہريرہ ۔ رضى اللہ ‏
عنہ ۔ قال قالت الانصار للنبي صلى اللہ عليہ وسلم اقسم بيننا وبين اخواننا النخيل‏.‏ قال ‏"‏ لا ‏"‏‏.‏ ‏
فقال تكفونا المئونہ ونشرككم في الثمرہ‏.‏ قالوا سمعنا واطعنا‏.‏

‎2759 ‎۔ حدثنا موسى، حدثنا جويريہ بن اسماء، عن نافع، عن عبد اللہ ۔ رضى اللہ عنہ ۔ قال اعطى ‏
رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم خيبر اليہود ان يعملوہا ويزرعوہا، ولہم شطر ما يخرج منہا‏.‏

‎6 ‎۔ باب الشروط في المہر عند عقدہ النكاح اظہار التشكيل

وقال عمر ان مقاطع الحقوق عند الشروط، ولك ما شرطت‏.‏ وقال المسور سمعت النبي صلى اللہ ‏
عليہ وسلم ذكر صہرا لہ فاثنى عليہ في مصاہرتہ فاحسن قال ‏"‏ حدثني وصدقني ووعدني فوفى ‏
لي ‏"‏‏.‏

‎2760 ‎۔ حدثنا عبد اللہ بن يوسف، حدثنا الليث، قال حدثني يزيد بن ابي حبيب، عن ابي الخير، ‏
عن عقبہ بن عامر ۔ رضى اللہ عنہ ۔ قال قال رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ احق الشروط ان ‏
توفوا بہ ما استحللتم بہ الفروج ‏"‏‏.‏

‎7 ‎۔ باب الشروط في المزارعہ اظہار التشكيل

‎2761 ‎۔ حدثنا مالك بن اسماعيل، حدثنا ابن عيينہ، حدثنا يحيى بن سعيد، قال سمعت حنظلہ ‏
الزرقي، قال سمعت رافع بن خديج ۔ رضى اللہ عنہ ۔ يقول كنا اكثر الانصار حقلا، فكنا نكري ‏
الارض، فربما اخرجت ہذہ ولم تخرج ذہ، فنہينا عن ذلك، ولم ننہ عن الورق‏.‏

‎8 ‎۔ باب ما لا يجوز من الشروط في النكاح اظہار التشكيل

‎2762 ‎۔ حدثنا مسدد، حدثنا يزيد بن زريع، حدثنا معمر، عن الزہري، عن سعيد، عن ابي ہريرہ ۔ ‏
رضى اللہ عنہ ۔ عن النبي صلى اللہ عليہ وسلم قال ‏"‏ لا يبيع حاضر لباد، ولا تناجشوا، ولا يزيدن ‏
على بيع اخيہ، ولا يخطبن على خطبتہ، ولا تسال المراہ طلاق اختہا لتستكفئ اناءہا ‏"‏‏.‏

‎9 ‎۔ باب الشروط التي لا تحل في الحدود اظہار التشكيل

‎2763 ‎۔ حدثنا قتيبہ بن سعيد، حدثنا ليث، عن ابن شہاب، عن عبيد اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ ‏
بن مسعود، عن ابي ہريرہ، وزيد بن خالد الجہني، رضى اللہ عنہم انہما قالا ان رجلا من الاعراب ‏
اتى رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم فقال رسول اللہ انشدك اللہ الا قضيت لي بكتاب اللہ‏.‏ فقال ‏
الخصم الاخر وہو افقہ منہ نعم فاقض بيننا بكتاب اللہ، وائذن لي‏.‏ فقال رسول اللہ صلى اللہ عليہ ‏
وسلم ‏"‏ قل ‏"‏‏.‏ قال ان ابني كان عسيفا على ہذا، فزنى بامراتہ، واني اخبرت ان على ابني الرجم، ‏
فافتديت منہ بمائہ شاہ ووليدہ، فسالت اہل العلم فاخبروني انما على ابني جلد مائہ، وتغريب ‏
عام، وان على امراہ ہذا الرجم‏.‏ فقال رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ والذي نفسي بيدہ لاقضين ‏
بينكما بكتاب اللہ، الوليدہ والغنم رد، وعلى ابنك جلد مائہ وتغريب عام، اغد يا انيس الى امراہ ‏
ہذا فان اعترفت فارجمہا ‏"‏‏.‏ قال فغدا عليہا فاعترفت، فامر بہا رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم ‏
فرجمت‏.‏

‎10 ‎۔ باب ما يجوز من شروط المكاتب اذا رضي بالبيع على ان يعتق اظہار التشكيل

‎2764 ‎۔ حدثنا خلاد بن يحيى، حدثنا عبد الواحد بن ايمن المكي، عن ابيہ، قال دخلت على عائشہ ‏
۔ رضى اللہ عنہا ۔ قالت دخلت على بريرہ وہى مكاتبہ، فقالت يا ام المؤمنين اشتريني فان اہلي ‏
يبيعوني فاعتقيني قالت نعم‏.‏ قالت ان اہلي لا يبيعوني حتى يشترطوا ولائي‏.‏ قالت لا حاجہ لي ‏
فيك‏.‏ فسمع ذلك النبي صلى اللہ عليہ وسلم او بلغہ، فقال ‏"‏ ما شان بريرہ فقال اشتريہا فاعتقيہا ‏
وليشترطوا ما شاءوا ‏"‏‏.‏ قالت فاشتريتہا فاعتقتہا، واشترط اہلہا ولاءہا، فقال النبي صلى اللہ ‏
عليہ وسلم ‏"‏ الولاء لمن اعتق، وان اشترطوا مائہ شرط ‏"‏‏.‏

‎11 ‎۔ باب الشروط في الطلاق اظہار التشكيل

وقال ابن المسيب والحسن وعطاء ان بدا بالطلاق او اخر فہو احق بشرطہ‏.‏

‎2765 ‎۔ حدثنا محمد بن عرعرہ، حدثنا شعبہ، عن عدي بن ثابت، عن ابي حازم، عن ابي ہريرہ ۔ ‏
رضى اللہ عنہ ۔ قال نہى رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم عن التلقي، وان يبتاع المہاجر للاعرابي، ‏
وان تشترط المراہ طلاق اختہا، وان يستام الرجل على سوم اخيہ، ونہى عن النجش، وعن ‏
التصريہ‏.‏ تابعہ معاذ وعبد الصمد عن شعبہ‏.‏ وقال غندر وعبد الرحمن نہي‏.‏ وقال ادم نہينا‏.‏ وقال ‏
النضر وحجاج بن منہال نہى‏.‏

‎12 ‎۔ باب الشروط مع الناس بالقول اظہار التشكيل

‎2766 ‎۔ حدثنا ابراہيم بن موسى، اخبرنا ہشام، ان ابن جريج، اخبرہ قال اخبرني يعلى بن مسلم، ‏
وعمرو بن دينار، عن سعيد بن جبير، يزيد احدہما على صاحبہ وغيرہما قد سمعتہ يحدثہ عن ‏
سعيد بن جبير قال انا لعند ابن عباس ۔ رضى اللہ عنہما ۔ قال حدثني ابى بن كعب قال قال رسول ‏
اللہ صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ موسى رسول اللہ ‏"‏ فذكر الحديث ‏{‏قال الم اقل انك لن تستطيع معي ‏
صبرا‏}‏ كانت الاولى نسيانا، والوسطى شرطا، والثالثہ عمدا ‏{‏قال لا تؤاخذني بما نسيت ولا ترہقني ‏
من امري عسرا‏}‏‏.‏ ‏{‏لقيا غلاما فقتلہ‏}‏ فانطلقا فوجدا جدارا يريد ان ينقض فاقامہ‏.‏ قراہا ابن عباس ‏
امامہم ملك‏.‏

‎13 ‎۔ باب الشروط في الولاء اظہار التشكيل

‎2767 ‎۔ حدثنا اسماعيل، حدثنا مالك، عن ہشام بن عروہ، عن ابيہ، عن عائشہ، قالت جاءتني بريرہ ‏
فقالت كاتبت اہلي على تسع اواق في كل عام اوقيہ، فاعينيني‏.‏ فقالت ان احبوا ان اعدہا لہم، ‏
ويكون ولاؤك لي فعلت‏.‏ فذہبت بريرہ الى اہلہا، فقالت لہم، فابوا عليہا، فجاءت من عندہم ‏
ورسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم جالس، فقالت اني قد عرضت ذلك عليہم فابوا الا ان يكون ‏
الولاء لہم‏.‏ فسمع النبي صلى اللہ عليہ وسلم فاخبرت عائشہ النبي صلى اللہ عليہ وسلم فقال ‏"‏ ‏
خذيہا واشترطي لہم الولاء، فانما الولاء لمن اعتق ‏"‏‏.‏ ففعلت عائشہ، ثم قام رسول اللہ صلى اللہ ‏
عليہ وسلم في الناس، فحمد اللہ واثنى عليہ، ثم قال ‏"‏ ما بال رجال يشترطون شروطا ليست في ‏
كتاب اللہ ما كان من شرط ليس في كتاب اللہ فہو باطل، وان كان مائہ شرط، قضاء اللہ احق، ‏
وشرط اللہ اوثق، وانما الولاء لمن اعتق ‏"‏‏.‏

‎14 ‎۔ باب اذا اشترط في المزارعہ اذا شئت اخرجتك اظہار التشكيل

‎2768 ‎۔ حدثنا ابو احمد، حدثنا محمد بن يحيى ابو غسان الكناني، اخبرنا مالك، عن نافع، عن ابن ‏
عمر ۔ رضى اللہ عنہما ۔ قال لما فدع اہل خيبر عبد اللہ بن عمر، قام عمر خطيبا فقال ان رسول اللہ ‏
صلى اللہ عليہ وسلم كان عامل يہود خيبر على اموالہم، وقال ‏"‏ نقركم ما اقركم اللہ ‏"‏‏.‏ وان عبد ‏
اللہ بن عمر خرج الى مالہ ہناك فعدي عليہ من الليل، ففدعت يداہ ورجلاہ، وليس لنا ہناك عدو ‏
غيرہم، ہم عدونا وتہمتنا، وقد رايت اجلاءہم، فلما اجمع عمر على ذلك اتاہ احد بني ابي الحقيق، ‏
فقال يا امير المؤمنين، اتخرجنا وقد اقرنا محمد صلى اللہ عليہ وسلم وعاملنا على الاموال، وشرط ‏
ذلك لنا فقال عمر اظننت اني نسيت قول رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ كيف بك اذا اخرجت ‏
من خيبر تعدو بك قلوصك، ليلہ بعد ليلہ ‏"‏‏.‏ فقال كانت ہذہ ہزيلہ من ابي القاسم‏.‏ قال كذبت يا ‏
عدو اللہ‏.‏ فاجلاہم عمر واعطاہم قيمہ ما كان لہم من الثمر مالا وابلا وعروضا، من اقتاب وحبال ‏
وغير ذلك‏.‏

‎2769 ‎۔ رواہ حماد بن سلمہ عن عبيد اللہ، احسبہ عن نافع، عن ابن عمر، عن عمر، عن النبي صلى ‏
اللہ عليہ وسلم، اختصرہ‏.‏

‎15 ‎۔ باب الشروط في الجہاد والمصالحہ مع اہل الحرب وكتابہ الشروط اظہار التشكيل

‎2770 ‎۔ حدثني عبد اللہ بن محمد، حدثنا عبد الرزاق، اخبرنا معمر، قال اخبرني الزہري، قال اخبرني ‏
عروہ بن الزبير، عن المسور بن مخرمہ، ومروان، يصدق كل واحد منہما حديث صاحبہ قال خرج ‏
رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم زمن الحديبيہ، حتى كانوا ببعض الطريق قال النبي صلى اللہ ‏
عليہ وسلم ‏"‏ ان خالد بن الوليد بالغميم في خيل لقريش طليعہ فخذوا ذات اليمين ‏"‏‏.‏ فواللہ ما شعر ‏
بہم خالد حتى اذا ہم بقترہ الجيش، فانطلق يركض نذيرا لقريش، وسار النبي صلى اللہ عليہ وسلم ‏
حتى اذا كان بالثنيہ التي يہبط عليہم منہا، بركت بہ راحلتہ‏.‏ فقال الناس حل حل‏.‏ فالحت، ‏
فقالوا خلات القصواء، خلات القصواء‏.‏ فقال النبي صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ ما خلات القصواء، وما ‏
ذاك لہا بخلق، ولكن حبسہا حابس الفيل، ثم قال والذي نفسي بيدہ لا يسالوني خطہ يعظمون ‏
فيہا حرمات اللہ الا اعطيتہم اياہا ‏"‏‏.‏ ثم زجرہا فوثبت، قال فعدل عنہم حتى نزل باقصى ‏
الحديبيہ، على ثمد قليل الماء يتبرضہ الناس تبرضا، فلم يلبثہ الناس حتى نزحوہ، وشكي الى ‏
رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم العطش، فانتزع سہما من كنانتہ، ثم امرہم ان يجعلوہ فيہ، ‏
فواللہ ما زال يجيش لہم بالري حتى صدروا عنہ، فبينما ہم كذلك، اذ جاء بديل بن ورقاء الخزاعي ‏
في نفر من قومہ من خزاعہ، وكانوا عيبہ نصح رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم من اہل تہامہ، ‏
فقال اني تركت كعب بن لؤى وعامر بن لؤى نزلوا اعداد مياہ الحديبيہ، ومعہم العوذ المطافيل، وہم ‏
مقاتلوك وصادوك عن البيت‏.‏ فقال رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ انا لم نجئ لقتال احد، ولكنا ‏
جئنا معتمرين، وان قريشا قد نہكتہم الحرب، واضرت بہم، فان شاءوا ماددتہم مدہ، ويخلوا بيني ‏
وبين الناس، فان اظہر فان شاءوا ان يدخلوا فيما دخل فيہ الناس فعلوا، والا فقد جموا، وان ہم ابوا ‏
فوالذي نفسي بيدہ، لاقاتلنہم على امري ہذا حتى تنفرد سالفتي، ولينفذن اللہ امرہ ‏"‏‏.‏ فقال بديل ‏
سابلغہم ما تقول‏.‏ قال فانطلق حتى اتى قريشا قال انا قد جئناكم من ہذا الرجل، وسمعناہ يقول قولا، ‏
فان شئتم ان نعرضہ عليكم فعلنا، فقال سفہاؤہم لا حاجہ لنا ان تخبرنا عنہ بشىء‏.‏ وقال ذوو الراى ‏
منہم ہات ما سمعتہ يقول‏.‏ قال سمعتہ يقول كذا وكذا، فحدثہم بما قال النبي صلى اللہ عليہ ‏
وسلم‏.‏ فقام عروہ بن مسعود فقال اى قوم الستم بالوالد قالوا بلى‏.‏ قال اولست بالولد قالوا بلى‏.‏ قال ‏
فہل تتہموني‏.‏ قالوا لا‏.‏ قال الستم تعلمون اني استنفرت اہل عكاظ، فلما بلحوا على جئتكم باہلي ‏
وولدي ومن اطاعني قالوا بلى‏.‏ قال فان ہذا قد عرض لكم خطہ رشد، اقبلوہا ودعوني اتہ‏.‏ قالوا ‏
ائتہ‏.‏ فاتاہ فجعل يكلم النبي صلى اللہ عليہ وسلم فقال النبي صلى اللہ عليہ وسلم نحوا من ‏
قولہ لبديل، فقال عروہ عند ذلك اى محمد، ارايت ان استاصلت امر قومك ہل سمعت باحد ‏
من العرب اجتاح اہلہ قبلك وان تكن الاخرى، فاني واللہ لارى وجوہا، واني لارى اوشابا من ‏
الناس خليقا ان يفروا ويدعوك‏.‏ فقال لہ ابو بكر امصص بظر اللات، انحن نفر عنہ وندعہ فقال من ذا ‏
قالوا ابو بكر‏.‏ قال اما والذي نفسي بيدہ لولا يد كانت لك عندي لم اجزك بہا لاجبتك‏.‏ قال وجعل ‏
يكلم النبي صلى اللہ عليہ وسلم فكلما تكلم اخذ بلحيتہ، والمغيرہ بن شعبہ قائم على راس النبي ‏
صلى اللہ عليہ وسلم ومعہ السيف وعليہ المغفر، فكلما اہوى عروہ بيدہ الى لحيہ النبي صلى اللہ ‏
عليہ وسلم ضرب يدہ بنعل السيف، وقال لہ اخر يدك عن لحيہ رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم‏.‏ ‏
فرفع عروہ راسہ فقال من ہذا قالوا المغيرہ بن شعبہ‏.‏ فقال اى غدر، الست اسعى في غدرتك وكان ‏
المغيرہ صحب قوما في الجاہليہ، فقتلہم، واخذ اموالہم، ثم جاء فاسلم فقال النبي صلى اللہ عليہ ‏
وسلم ‏"‏ اما الاسلام فاقبل، واما المال فلست منہ في شىء ‏"‏‏.‏ ثم ان عروہ جعل يرمق اصحاب النبي ‏
صلى اللہ عليہ وسلم بعينيہ‏.‏ قال فواللہ ما تنخم رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم نخامہ الا ‏
وقعت في كف رجل منہم فدلك بہا وجہہ وجلدہ، واذا امرہم ابتدروا امرہ، واذا توضا كادوا يقتتلون ‏
على وضوئہ، واذا تكلم خفضوا اصواتہم عندہ، وما يحدون اليہ النظر تعظيما لہ، فرجع عروہ الى ‏
اصحابہ، فقال اى قوم، واللہ لقد وفدت على الملوك، ووفدت على قيصر وكسرى والنجاشي واللہ ‏
ان رايت ملكا قط، يعظمہ اصحابہ ما يعظم اصحاب محمد صلى اللہ عليہ وسلم محمدا، واللہ ان ‏
تنخم نخامہ الا وقعت في كف رجل منہم، فدلك بہا وجہہ وجلدہ، واذا امرہم ابتدروا امرہ واذا ‏
توضا كادوا يقتتلون على وضوئہ، واذا تكلم خفضوا اصواتہم عندہ، وما يحدون اليہ النظر تعظيما ‏
لہ، وانہ قد عرض عليكم خطہ رشد، فاقبلوہا‏.‏ فقال رجل من بني كنانہ دعوني اتہ‏.‏ فقالوا ائتہ‏.‏ فلما ‏
اشرف على النبي صلى اللہ عليہ وسلم واصحابہ، قال رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ ہذا فلان، ‏
وہو من قوم يعظمون البدن فابعثوہا لہ ‏"‏‏.‏ فبعثت لہ واستقبلہ الناس يلبون، فلما راى ذلك قال سبحان ‏
اللہ ما ينبغي لہؤلاء ان يصدوا عن البيت، فلما رجع الى اصحابہ قال رايت البدن قد قلدت ‏
واشعرت، فما ارى ان يصدوا عن البيت‏.‏ فقام رجل منہم يقال لہ مكرز بن حفص‏.‏ فقال دعوني اتہ‏.‏ ‏
فقالوا ائتہ‏.‏ فلما اشرف عليہم قال النبي صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ ہذا مكرز وہو رجل فاجر ‏"‏‏.‏ فجعل ‏
يكلم النبي صلى اللہ عليہ وسلم، فبينما ہو يكلمہ اذ جاء سہيل بن عمرو‏.‏ قال معمر فاخبرني ايوب ‏
عن عكرمہ، انہ لما جاء سہيل بن عمرو قال النبي صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ لقد سہل لكم من امركم ‏"‏‏.‏ ‏
قال معمر قال الزہري في حديثہ فجاء سہيل بن عمرو فقال ہات، اكتب بيننا وبينكم كتابا، فدعا ‏
النبي صلى اللہ عليہ وسلم الكاتب، فقال النبي صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ بسم اللہ الرحمن الرحيم ‏
‏"‏‏.‏ قال سہيل اما الرحمن فواللہ ما ادري ما ہو ولكن اكتب باسمك اللہم‏.‏ كما كنت تكتب‏.‏ فقال ‏
المسلمون واللہ لا نكتبہا الا بسم اللہ الرحمن الرحيم‏.‏ فقال النبي صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ اكتب ‏
باسمك اللہم ‏"‏‏.‏ ثم قال ‏"‏ ہذا ما قاضى عليہ محمد رسول اللہ ‏"‏‏.‏ فقال سہيل واللہ لو كنا نعلم انك ‏
رسول اللہ ما صددناك عن البيت ولا قاتلناك، ولكن اكتب محمد بن عبد اللہ‏.‏ فقال النبي صلى ‏
اللہ عليہ وسلم ‏"‏ واللہ اني لرسول اللہ وان كذبتموني‏.‏ اكتب محمد بن عبد اللہ ‏"‏‏.‏ قال الزہري ‏
وذلك لقولہ ‏"‏ لا يسالوني خطہ يعظمون فيہا حرمات اللہ الا اعطيتہم اياہا ‏"‏‏.‏ فقال لہ النبي صلى ‏
اللہ عليہ وسلم ‏"‏ على ان تخلوا بيننا وبين البيت فنطوف بہ ‏"‏‏.‏ فقال سہيل واللہ لا تتحدث العرب ‏
انا اخذنا ضغطہ ولكن ذلك من العام المقبل فكتب‏.‏ فقال سہيل وعلى انہ لا ياتيك منا رجل، وان ‏
كان على دينك، الا رددتہ الينا‏.‏ قال المسلمون سبحان اللہ كيف يرد الى المشركين وقد جاء مسلما ‏
فبينما ہم كذلك اذ دخل ابو جندل بن سہيل بن عمرو يرسف في قيودہ، وقد خرج من اسفل مكہ، ‏
حتى رمى بنفسہ بين اظہر المسلمين‏.‏ فقال سہيل ہذا يا محمد اول ما اقاضيك عليہ ان تردہ الى‏.‏ ‏
فقال النبي صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ انا لم نقض الكتاب بعد ‏"‏‏.‏ قال فواللہ اذا لم اصالحك على شىء ‏
ابدا‏.‏ قال النبي صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ فاجزہ لي ‏"‏‏.‏ قال ما انا بمجيزہ لك‏.‏ قال ‏"‏ بلى، فافعل ‏"‏‏.‏ قال ‏
ما انا بفاعل‏.‏ قال مكرز بل قد اجزناہ لك‏.‏ قال ابو جندل اى معشر المسلمين، ارد الى المشركين وقد ‏
جئت مسلما الا ترون ما قد لقيت وكان قد عذب عذابا شديدا في اللہ‏.‏ قال فقال عمر بن الخطاب ‏
فاتيت نبي اللہ صلى اللہ عليہ وسلم فقلت الست نبي اللہ حقا قال ‏"‏ بلى ‏"‏‏.‏ قلت السنا على ‏
الحق وعدونا على الباطل قال ‏"‏ بلى ‏"‏‏.‏ قلت فلم نعطي الدنيہ في ديننا اذا قال ‏"‏ اني رسول اللہ، ‏
ولست اعصيہ وہو ناصري ‏"‏‏.‏ قلت اوليس كنت تحدثنا انا سناتي البيت فنطوف بہ قال ‏"‏ بلى، ‏
فاخبرتك انا ناتيہ العام ‏"‏‏.‏ قال قلت لا‏.‏ قال ‏"‏ فانك اتيہ ومطوف بہ ‏"‏‏.‏ قال فاتيت ابا بكر فقلت ‏
يا ابا بكر، اليس ہذا نبي اللہ حقا قال بلى‏.‏ قلت السنا على الحق وعدونا على الباطل قال بلى‏.‏ قلت ‏
فلم نعطي الدنيہ في ديننا اذا قال ايہا الرجل، انہ لرسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم وليس يعصي ‏
ربہ وہو ناصرہ، فاستمسك بغرزہ، فواللہ انہ على الحق‏.‏ قلت اليس كان يحدثنا انا سناتي البيت ‏
ونطوف بہ قال بلى، افاخبرك انك تاتيہ العام قلت لا‏.‏ قال فانك اتيہ ومطوف بہ‏.‏ قال الزہري ‏
قال عمر فعملت لذلك اعمالا‏.‏ قال فلما فرغ من قضيہ الكتاب قال رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم ‏
لاصحابہ ‏"‏ قوموا فانحروا، ثم احلقوا ‏"‏‏.‏ قال فواللہ ما قام منہم رجل حتى قال ذلك ثلاث مرات، ‏
فلما لم يقم منہم احد دخل على ام سلمہ، فذكر لہا ما لقي من الناس‏.‏ فقالت ام سلمہ يا نبي اللہ، ‏
اتحب ذلك اخرج ثم لا تكلم احدا منہم كلمہ حتى تنحر بدنك، وتدعو حالقك فيحلقك‏.‏ فخرج فلم ‏
يكلم احدا منہم، حتى فعل ذلك نحر بدنہ، ودعا حالقہ فحلقہ‏.‏ فلما راوا ذلك، قاموا فنحروا، وجعل ‏
بعضہم يحلق بعضا، حتى كاد بعضہم يقتل بعضا غما، ثم جاءہ نسوہ مؤمنات فانزل اللہ تعالى ‏{‏يا ‏
ايہا الذين امنوا اذا جاءكم المؤمنات مہاجرات فامتحنوہن‏}‏ حتى بلغ ‏{‏بعصم الكوافر‏}‏ فطلق عمر ‏
يومئذ امراتين كانتا لہ في الشرك، فتزوج احداہما معاويہ بن ابي سفيان، والاخرى صفوان بن ‏
اميہ، ثم رجع النبي صلى اللہ عليہ وسلم الى المدينہ، فجاءہ ابو بصير ۔ رجل من قريش ۔ وہو ‏
مسلم فارسلوا في طلبہ رجلين، فقالوا العہد الذي جعلت لنا‏.‏ فدفعہ الى الرجلين، فخرجا بہ حتى ‏
بلغا ذا الحليفہ، فنزلوا ياكلون من تمر لہم، فقال ابو بصير لاحد الرجلين واللہ اني لارى سيفك ‏
ہذا يا فلان جيدا‏.‏ فاستلہ الاخر فقال اجل، واللہ انہ لجيد، لقد جربت بہ ثم جربت‏.‏ فقال ابو بصير ‏
ارني انظر اليہ، فامكنہ منہ، فضربہ حتى برد، وفر الاخر، حتى اتى المدينہ، فدخل المسجد يعدو‏.‏ ‏
فقال رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم حين راہ ‏"‏ لقد راى ہذا ذعرا ‏"‏‏.‏ فلما انتہى الى النبي صلى ‏
اللہ عليہ وسلم قال قتل واللہ صاحبي واني لمقتول، فجاء ابو بصير فقال يا نبي اللہ، قد واللہ اوفى ‏
اللہ ذمتك، قد رددتني اليہم ثم انجاني اللہ منہم‏.‏ قال النبي صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ ويل امہ ‏
مسعر حرب، لو كان لہ احد ‏"‏‏.‏ فلما سمع ذلك عرف انہ سيردہ اليہم، فخرج حتى اتى سيف البحر‏.‏ ‏
قال وينفلت منہم ابو جندل بن سہيل، فلحق بابي بصير، فجعل لا يخرج من قريش رجل قد اسلم ‏
الا لحق بابي بصير، حتى اجتمعت منہم عصابہ، فواللہ ما يسمعون بعير خرجت لقريش الى ‏
الشام الا اعترضوا لہا، فقتلوہم، واخذوا اموالہم، فارسلت قريش الى النبي صلى اللہ عليہ وسلم ‏
تناشدہ باللہ والرحم لما ارسل، فمن اتاہ فہو امن، فارسل النبي صلى اللہ عليہ وسلم اليہم، ‏
فانزل اللہ تعالى ‏{‏وہو الذي كف ايديہم عنكم وايديكم عنہم ببطن مكہ من بعد ان اظفركم ‏
عليہم‏}‏ حتى بلغ ‏{‏الحميہ حميہ الجاہليہ‏}‏ وكانت حميتہم انہم لم يقروا انہ نبي اللہ، ولم يقروا ببسم ‏
اللہ الرحمن الرحيم، وحالوا بينہم وبين البيت‏.‏

‎2771 ‎۔ وقال عقيل عن الزہري، قال عروہ فاخبرتني عائشہ، ان رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم ‏
كان يمتحنہن، وبلغنا انہ لما انزل اللہ تعالى ان يردوا الى المشركين ما انفقوا على من ہاجر من ‏
ازواجہم، وحكم على المسلمين، ان لا يمسكوا بعصم الكوافر، ان عمر طلق امراتين قريبہ بنت ابي ‏
اميہ، وابنہ جرول الخزاعي، فتزوج قريبہ معاويہ، وتزوج الاخرى ابو جہم، فلما ابى الكفار ان ‏
يقروا باداء ما انفق المسلمون على ازواجہم، انزل اللہ تعالى ‏{‏وان فاتكم شىء من ازواجكم الى ‏
الكفار فعاقبتم‏}‏ والعقب ما يؤدي المسلمون الى من ہاجرت امراتہ من الكفار، فامر ان يعطى من ‏
ذہب لہ زوج من المسلمين ما انفق من صداق نساء الكفار اللائي ہاجرن، وما نعلم احدا من ‏
المہاجرات ارتدت بعد ايمانہا‏.‏ وبلغنا ان ابا بصير بن اسيد الثقفي قدم على النبي صلى اللہ عليہ ‏
وسلم مؤمنا مہاجرا في المدہ، فكتب الاخنس بن شريق الى النبي صلى اللہ عليہ وسلم يسالہ ابا ‏
بصير، فذكر الحديث‏.‏

‎16 ‎۔ باب الشروط في القرض اظہار التشكيل

‎2772 ‎۔ وقال الليث حدثني جعفر بن ربيعہ، عن عبد الرحمن بن ہرمز، عن ابي ہريرہ، رضى اللہ عنہ ‏
عن رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم انہ ذكر رجلا سال بعض بني اسرائيل ان يسلفہ الف دينار، ‏
فدفعہا اليہ الى اجل مسمى‏.‏ وقال ابن عمر ۔ رضى اللہ عنہما ۔ وعطاء اذا اجلہ في القرض جاز‏.‏

‎17 ‎۔ باب المكاتب وما لا يحل من الشروط التي تخالف كتاب اللہ اظہار التشكيل

وقال جابر بن عبد اللہ ۔ رضى اللہ عنہما ۔ في المكاتب شروطہم بينہم‏.‏ وقال ابن عمر او عمر كل ‏
شرط خالف كتاب اللہ فہو باطل، وان اشترط مائہ شرط‏.‏ وقال ابو عبد اللہ يقال عن كليہما عن ‏
عمر وابن عمر‏.‏

‎2773 ‎۔ حدثنا علي بن عبد اللہ، حدثنا سفيان، عن يحيى، عن عمرہ، عن عائشہ ۔ رضى اللہ عنہا ۔ ‏
قالت اتتہا بريرہ تسالہا في كتابتہا، فقالت ان شئت اعطيت اہلك ويكون الولاء لي‏.‏ فلما جاء ‏
رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم ذكرتہ ذلك قال النبي صلى اللہ عليہ وسلم ‏"‏ ابتاعيہا ‏
فاعتقيہا، فانما الولاء لمن اعتق ‏"‏‏.‏ ثم قام رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم على المنبر فقال ‏"‏ ما ‏
بال اقوام يشترطون شروطا ليست في كتاب اللہ من اشترط شرطا ليس في كتاب اللہ فليس لہ، وان ‏
اشترط مائہ شرط ‏"‏‏.‏

‎18 ‎۔ باب ما يجوز من الاشتراط والثنيا في الاقرار والشروط التي يتعارفہا الناس بينہم اظہار ‏
التشكيل

واذا قال مائہ الا واحدہ او ثنتين‏.‏ وقال ابن عون عن ابن سيرين قال رجل لكريہ ادخل ركابك، فان ‏
لم ارحل معك يوم كذا وكذا، فلك مائہ درہم‏.‏ فلم يخرج، فقال شريح من شرط على نفسہ طائعا غير ‏
مكرہ فہو عليہ‏.‏ وقال ايوب عن ابن سيرين ان رجلا باع طعاما وقال ان لم اتك الاربعاء فليس بيني ‏
وبينك بيع‏.‏ فلم يجئ، فقال شريح للمشتري انت اخلفت‏.‏ فقضى عليہ‏.‏

‎2774 ‎۔ حدثنا ابو اليمان، اخبرنا شعيب، حدثنا ابو الزناد، عن الاعرج، عن ابي ہريرہ ۔ رضى اللہ ‏
عنہ ۔ ان رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم قال ‏"‏ ان للہ تسعہ وتسعين اسما مائہ الا واحدا من ‏
احصاہا دخل الجنہ ‏"‏‏.‏

‎19 ‎۔ باب الشروط في الوقف اظہار التشكيل

‎2775 ‎۔ حدثنا قتيبہ بن سعيد، حدثنا محمد بن عبد اللہ الانصاري، حدثنا ابن عون، قال انباني ‏
نافع، عن ابن عمر ۔ رضى اللہ عنہما ۔ ان عمر بن الخطاب، اصاب ارضا بخيبر، فاتى النبي صلى اللہ ‏
عليہ وسلم يستامرہ فيہا، فقال يا رسول اللہ، اني اصبت ارضا بخيبر، لم اصب مالا قط انفس ‏
عندي منہ، فما تامر بہ قال ‏"‏ ان شئت حبست اصلہا، وتصدقت بہا ‏"‏‏.‏ قال فتصدق بہا عمر انہ ‏
لا يباع ولا يوہب ولا يورث، وتصدق بہا في الفقراء وفي القربى، وفي الرقاب، وفي سبيل اللہ، وابن ‏
السبيل، والضيف، لا جناح على من وليہا ان ياكل منہا بالمعروف، ويطعم غير متمول‏.‏ قال فحدثت ‏
بہ ابن سيرين فقال غير متاثل مالا‏‏
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرمہوش، آپ نے جو عربی لکھی تھی وہ بھی اللہ تعالی کے کرم سے ایڈٹ کردی ہے اس کالنک یہ ہے



والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

کے بعدعرض یہ ہے کہ میں نے اللہ تعالی کے کرم اورآپ سب کی دعاؤں سے بخاری شریف کے ایک اورباب "کتاب الوصایا" کوبھی مکمل کرکے وکی پررکھ دیاہے۔


والسلام
جاویداقبال
 

قیصرانی

لائبریرین
ماشاء‌ اللہ جاوید بھائی، آپ بلاشبہ جناتی رفتار سے کام کو جاری کیے ہوئے ہیں۔ اللہ پاک آپ کو بہتر جزائے خیر دیں :D
 

مہوش علی

لائبریرین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

کے بعدعرض یہ ہے کہ میں نے اللہ تعالی کے کرم اورآپ سب کی دعاؤں سے بخاری شریف کے ایک اورباب "کتاب الوصایا" کوبھی مکمل کرکے وکی پررکھ دیاہے۔


والسلام
جاویداقبال

جزاک اللہ جاوید برادر۔۔۔ اللہ آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔ امین۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

منصور(قیصرانی)بھائی اورمہوش سسٹر، حوصلہ افزائی کابہت بہت شکریہ۔

سسٹرمہوش، پلیزآپ مجھے عربی کوبغیراعراب کے کسطرح بناتے ہیں ان کاطریقہ کارسمجھادیں اوراگرہوسکے توکتاب الوصایا کی عربی بھی پیسٹ کردیں مہربانی ہوگی(شکریہ)تاکہ میں اس کوایڈٹ کرسکوں۔(انشاء اللہ)


والسلام
جاویداقبال
 

مہوش علی

لائبریرین
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

منصور(قیصرانی)بھائی اورمہوش سسٹر، حوصلہ افزائی کابہت بہت شکریہ۔

سسٹرمہوش، پلیزآپ مجھے عربی کوبغیراعراب کے کسطرح بناتے ہیں ان کاطریقہ کارسمجھادیں اوراگرہوسکے توکتاب الوصایا کی عربی بھی پیسٹ کردیں مہربانی ہوگی(شکریہ)تاکہ میں اس کوایڈٹ کرسکوں۔(انشاء اللہ)


والسلام
جاویداقبال

عربی قدروں کو اردو یونیکوڈ قدروں میں تبدیل کرنا ایک پیچیدہ عمل ہے۔ آپ اس ڈورے پر نظر ڈال سکتے ہیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=4704&postorder=asc&start=15

یہ سافٹ ویئر ابھی مکمل نہیں ہے اور صحیح کام نہیں کرے گا۔

مجھے تھوڑا وقت دیں تو میں صحیح بخاری کو مکمل تبدیل کر کے آپ کو پیش کر دوں گی۔

والسلام۔
 

مہوش علی

لائبریرین
مزید جاوید برادر، ذرا ذیل کی چیزوں کو بھی زیرِ نظر رکھیں تو بہتر نتائج سامنے آئیں گے۔

1۔ پورا (صلی اللہ علیہ وسلم) ٹائپ کرنے کی بجائے فی الحال صرف (ص) ٹائپ کر لیں۔ جب پوری کتاب مکمل ہو جائے گی تو ایک ہی ساتھ فائیند اور ریپلیس کی سہولت کی مدد سے خود بخود (ص) کو پورے (صلی اللہ علیہ وسلم) سے تبدیل کر لیں گے۔

یہی معاملے (رضی اللہ عنہ) کا ہے ، جس کے لیے فی الحال (ر) استعمال کریں۔

اس طرح ٹائپ کرنے کے وقت میں کافی کمی آئے گی۔ انشاء اللہ۔


2۔ دوسری گذارش یہ کرنی تھی کہ کیا یہ ممکن ہے کہ ہر باب کے نام سے پہلے اور آخر میں تین دفعہ " = " کا نشان دیا جا سکے۔ اس طرح ہر باب کا نام ایک ھیڈنگ میں تبدیل ہو جائے گا، جسکے کمپیوٹنگ کے حساب سے بہت فائدے ہیں۔ [ویسے اگر اس میں ٹائم لگے تو بےشک اسے رہنے دیں]
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

مہوش سسٹر، اللہ تعالی آپ کوجزادے(آمین ثم آمین) اورآپ کوصحت کاملہ عطاء کرے(آمین ثم آمین)

آپ نے واقعی میں نے وہ ڈورکوپڑھاہے اس میں کچھ مشکلات ہیں توآپ اپنی سہولت سے جب وہ وقت ملے اورصحت اجازت دے اس کوتبدیل کرکے رکھ دیں کیونکہ جیسے جیسے میں اس کومکمل کرتاجاؤں گاانشاء اللہ ساتھ ساتھ عربی متن کوبھی پیسٹ کرجاؤں گا(انشاء اللہ )
اورآپ نے جوصلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے (ص) اور(رضی اللہ عنہ) کے لیے(ر)کاکہاہے بات توآپ کی درست ہے لیکن بات یہ ہے کہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میں نے کاپی پیسٹ کیاہوتاہے جہاں پرآپ صلی اللہ کانام نامی آتاہے وہاں پراسکوپیسٹ کردیتاہوں اوررہا رضی اللہ عنہ کاتوبات ہے کہ اسی طرح یہ () براکٹ ڈالنے میں وقت صرف ہوتاہے اوررضی اللہ عنہ لکھنے میں اتناوقت نہیں لگتاہے اس میں براکٹ سے کم وقت صرف ہوتاہے امیدہے آپ سمجھ گئیں ہوں گی۔اورانشاء اللہ میں "=" کوہرباب سے شروع میں ڈالنے کی کوشش کروں گا(انشاء اللہ) ویسے تومیں جب اس کووکی پرایڈٹ کرتاہوں توہرباب کوبولڈکی کمانڈکے ساتھ کرتاہوں

والسلام
جاویداقبال
 

مہوش علی

لائبریرین
جزاک اللہ بھائی کہ آپ میرے لیے اتنی دعائیں کرتے ہیں۔
صلی اللہ اور رضی اللہ کے لیے آپ نے اچھا طریقہ ڈھونڈا ہوا ہے۔ ماشاء اللہ۔
اگر آپ ھیڈنگ کا نشان دیتے ہیں تو پھر "بولڈ" کے نشان کو دینے کی ضرورت نہیں کیونکہ ھیڈنگ اس کو خود بخود بولڈ کر دے گی۔

اسی طرح ہر کتاب کے نام سے پہلے اور آخر میں 4 مرتبہ اس نشان کو لگا دیا کریں تاکہ بڑی ھیڈنگ بن سکے۔

والسلام۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرمہوش، انشاء اللہ میں ہرھیڈنگ کےساتھ چاردفعہ = کانشان لگادیاکروں گا۔ جزا اللہ خیر(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرمہوش بہت بہت شکریہ، آپ نے یہ کام بھی کردیامیں انشاء اللہ اب اس کوایڈٹ کرلوں گا(انشاء اللہ)

اللہ تعالی آپ کوجزادے اورآپ کے درجات بلندکرے(آمین ثم امین)


والسلام
جاویداقبال
 

مہوش علی

لائبریرین
قیصرانی،
برادر کیا آپ کے پاس پوری صحیح بخاری (عربی متن) ورڈ فائل میں موجود ہے؟
اگر ہے تو براہ مہربانی اسے زپ کر کے urdumehfil@gmail.com پر میل کر دیں۔ (اور اگر فائل بہت بڑی ہو تو اسکو دو حصوں میں میل کر دیجیئے گا)۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میرے پاس تو یہ صحیح‌ بخاری کی فائلز ہیں، 8، پی ڈی ایف فارمیٹ میں، اور ہر فائل کوئی چالیس ایم بی کے لگ بھگ ہے :(
 

باذوق

محفلین
میرے اندازے کے مطابق فرید احمد صاحب نے صحیح‌بخاری (عربی متن) کی ای۔بک کا لنک دیا تھا یہیں کہیں ۔۔۔ میں اسی کو ڈھونڈ رہا ہوں
اور دوسری بات ۔۔۔
وحید الزماں اردو ترجمے کی صحیح بخاری کے سارے صفحات اسکین کر کے کسی سائٹ پر لگائے جا چکے ہیں ۔۔۔ غالباََ دو سال قبل کی بات ہے ۔۔۔ میں‌نے خود کئی صفحات وہاں سے کاپی کئے تھے ۔۔۔ سائٹ‌ایڈریس دو دن سے دھونڈ رہا ہوں
 
Top