اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ دوم!

آپ صرف ناپسندیدہ محفلین کے نام لکھ دیتے تو اتنی توانائی صرف ہونے سے بچ جاتی!!!

پہلے وہی کیا تھا۔ وارث بھائی کا حکم آیا تو یہ لکھنا پڑا۔

ناپسندیدہ ہی کوئی نہیں
 
سید عمران

محفلین
پہلے وہی کیا تھا۔ وارث بھائی کا حکم آیا تو یہ لکھنا پڑا۔
'' وہی'' میں کسی ناپسندیدہ کا نام ہمیں کیوں نظر نہیں آرہا؟؟؟
ویسے ناپسندیدہ کا آپشن بھی دینا چاہیے...
جس محفلین کا نام سب سے زیادہ ناپسندیدہ میں نکلے اسے .........؟ ؟ ؟
 
'' وہی'' میں کسی ناپسندیدہ کا نام ہمیں کیوں نظر نہیں آرہا؟؟؟
ویسے ناپسندیدہ کا آپشن بھی دینا چاہیے...
جس محفلین کا نام سب سے زیادہ ناپسندیدہ میں نکلے اسے .........؟ ؟ ؟
اس کے بعد ایک اور مراسلہ بھی ہے۔
 
'' وہی'' میں کسی ناپسندیدہ کا نام ہمیں کیوں نظر نہیں آرہا؟؟؟
ویسے ناپسندیدہ کا آپشن بھی دینا چاہیے...
جس محفلین کا نام سب سے زیادہ ناپسندیدہ میں نکلے اسے .........؟ ؟ ؟
اسے ہر مغز عزیز کا خطاب دے دیا جائے اور پروفائل پر محفلین کی جگہ لکھ دیا جائے.
 
'' وہی'' میں کسی ناپسندیدہ کا نام ہمیں کیوں نظر نہیں آرہا؟؟؟
ویسے ناپسندیدہ کا آپشن بھی دینا چاہیے...
جس محفلین کا نام سب سے زیادہ ناپسندیدہ میں نکلے اسے .........؟ ؟ ؟
بھیا کہاں سے آتی ہیں آپ کے دماغ میں ایسی سازشیں ۔:p
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
ہم فائنل پروجیکٹ آپ کی پیشہ وارانہ زندگی کا حصہ سمجھے تھے۔ یہ تو کچھ اور ہے۔ :)
چلیے، اس کہانی اور آپ کے ڈین کے قول کا انتظار رہے گا۔ :)
نہیں یہ اور نہیں ہے بلکہ میری فیزیبلٹی رپورٹ ہی تھی، میں اپنی ساری ڈیڈ لائنز سے گذر چکا تھا (کچھ تھری ایڈیٹس سے ملتا جلتا سین تھا) اس کے لیے ایک چھوٹی سی دھمکی دینی پڑی اور ایک چھوٹا سا جھوٹ بولنا پڑا لیکن پھر بات بڑھتی ہی گئی، خیر یہ قصے بہت پرانے ہو گئے اب۔۔۔۔۔۔:)
 
نور وجدان

لائبریرین
پسندیدہ موسم : بہار
2۔ پسندیدہ پھول : موتیا اور گلاب
3۔ پسندیدہ پھل : آم ، انار
4۔ پسندیدہ ملک : فی الحال پاکستان
5۔ پسندیدہ شاعر یا ادیب : امیر خسرو ،
6۔ پسندیدہ خوشبو ساری اقسام کی خوشبو
7۔ پسندیدہ قول : دشمن کی تنقید کے چراغ سے منزل تلاش کرلے
8۔ پسندیدہ سیاحتی مقام : پہاڑی مقامات
9۔ پسندیدہ مضمون: فزکس
10۔ پسندیدہ محفلین: سبھی محفلین
 
محمد وارث

لائبریرین
سیرنگیٹی کی بات ہی کچھ اور ہے۔ ضرور جائیں اور جلد جائیں
شکریہ زیک لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس زندگی میں تو میں شاید ہی وہاں جا سکوں۔ :)

ہاں فی الحال آپ کے کیمرے کی نظر سے دیکھنے کا متمنی ہوں، امید ہے اس وقت کانٹ چھانٹ کر رہے ہونگے۔ :)
 
یاز

محفلین
شکریہ زیک لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس زندگی میں تو میں شاید ہی وہاں جا سکوں۔ :)

ہاں فی الحال آپ کے کیمرے کی نظر سے دیکھنے کا متمنی ہوں، امید ہے اس وقت کانٹ چھانٹ کر رہے ہونگے۔ :)
پہلے کلوں پرزوں کی اسمبلنگ تو کر لیں۔
 
ہادیہ

محفلین
1۔ پسندیدہ موسم
بہار اور سردی

2۔ پسندیدہ پھول

گلاب
3۔ پسندیدہ پھل
آم،مالٹا
4۔ پسندیدہ ملک
پاکستان اور سعودیہ عرب
5۔ پسندیدہ شاعر یا ادیب
واصف علی واصف اور اشفاق احمد
6۔ پسندیدہ خوشبو
گلاب کے پھول کی
7۔ پسندیدہ قول
جب دل غم سے بھر جائے اور آنکھوں میں آنسو آجائیں ۔۔ تو اپنے رب سے چُپکے چُپکے باتیں کیا کریں۔۔ وہ سب جانتا ہے مگر آپ سے سننا چاہتا ہے۔
8۔ پسندیدہ سیاحتی مقام
کوئی دیکھا ہی نہیں ۔۔ اس لیے نو آئیڈیا
9۔ پسندیدہ مضمون
:)
10۔ پسندیدہ محفلین
سب اچھے ہیں ۔ کسی ایک کا نام لینا مشکل ہے۔۔
 
آخری تدوین:
Top