اتفاقیہ لیکن یادگار ملاقات

فہیم

لائبریرین
آج کل تو دوستوں کی پڑھائی کی لگن دیکھ کر میرا بھی شوق جاگ اٹھا ہے۔
اور پتہ نہیں کتنی لمبی پلاننگ کرلی ہے کہ سی ایس ایس کی تیاری کرلوں ابھی سے :)

اس پر عملی کام کتنا ہوپاتا ہے پتہ نہیں۔
 
Top