اتفاقیہ لیکن یادگار ملاقات

ملائکہ

محفلین
ذبردست۔۔۔ بہت اچھا لگا :)
ملائکہ آئسکریم کون سی والی تھی۔۔ یہ تو بتاؤ ذرا:p

Cornetto%2520Chocolate_1238569015.jpg


کچھ یہ والی تھی:love:
 

ملائکہ

محفلین
میں تو تھوڑی دیر کے لیے آئی تھی اس دوران کچھ لمبا نہیں لکھ سکی بہنا :)
اور میں گیس بھی نہیں کر پائی تھی کہ بھیا کس بارے میں پوچھ رہے ہیں۔ آپ کے بتانے پر پتا چلا۔ :)

:):):):)

اب تم سمجھ جاؤ کہ میں آسائمنٹ بنانے آئی ہوں:p
 
Top