اب کے کون آئے گا؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم !
کس کو یاد کیا اور کون آ گیا۔
میں عموماً اس دھاگے میں آتا تو نہیں ہوں لیکن اس کی 1000 ویں پوسٹ دیکھی تو چلا آیا۔
کیا حال ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محب بھائی امریکہ میں ہیں، یہ سوچ لیں۔ اگر پاکستان میں ہوتے تو امید کی جا سکتی تھی۔

آج یہ خواتین کہاں رہ گئیں؟ کیا ساری کی ساری افطاری بنانے میں مصروف ہیں؟
 

حسن علوی

محفلین
یہ اس دھاگے پر محب کا ذکر کہاں سے آ گیا شمشاد بھائی اور دھاگہ مقفل کیجیئے گا ہمیں تو اختیار ھے نہیں اس بات کا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top