اب کس کو جانا ہے

پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:
تو رہیں ناں بھائی کون منع کرتا ہے۔

پھر آپ نارض کاہے کے لئے ہو رہے ہیں شمشاد بھائی

میں نے تو ہے کہ میں ابھی یہی ہوں، اب پھر کہے دیتا ہوں آپ پھر ناراض ہوئے تو میں چلا جاؤں گا (کیونکہ میرے جانے کا وقت ہو رہا ہے)
 

ظفری

لائبریرین
کوئی بات نہیں شمشاد بھائی پھر کبھی سہی ۔۔۔

ہنس کے بولا کرو ، بلایا کرو
آپ کا گھر ہے ، آیا جایا کرو

:wink:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top