اب کس کو جانا ہے

شمشاد

لائبریرین
لیکن میں اب جا رہا ہوں۔ آپ “ میں اور میری آوارگی “ سے لطف اٹھائیں “ میری پسند “ کے زمرے میں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی تو میں‌ چلا کہ چکن ڈی فراسٹ‌ہو گیا ہے، اس کی بوٹیاں‌کرکے سندھی بریانی تیار کرنی ہے اگر کوئی کھانا چاہیں تو مدد کرنے آجائیں :D
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top