اب کس کو جانا ہے

سارا

محفلین
ایک دفعہ پھر چکر لگانے آئی ہوں۔۔کوئی نظر تو نہیں آرہا۔۔بس اب جانے ہی لگی ہوں۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
اب میں جا رہا ہوں۔ اگر چہ ابھی راشد الخیری کے افسانوں کا مجموعہ ترتیب دینا ہے کاپی پیسٹ کر کے۔ یہ خیال نہ تھا کہ الگ الگ کر کے مجموعہ مکمل ہو گیا ہے۔ اب پوسٹ کرنا بند کرتا ہوں
اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
تو نہ لو، کٹی تم نے کی ہے میں نے تو نہیں۔

اب جیہ کو جانا ہے۔ کہاں؟ یہ اس کو پتہ ہے :wink:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top