اب کس کو آنا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
تو کیا آپ سبزی خور ہیں۔ میں تو پٹھانی ہوں دنبے اور میمنے شوق سے کھاتی ہوں
 

تیلے شاہ

محفلین
ہا ہا ہا
اسی بات پر ایک افغانی لڑکی یاد آگئی کیوں یہ نہیں بتاؤں گا
ٹھیک ہے پھر کریں گے کسی دن مقابلہ گوشت کھانے کا
اس کو بھی یہی بولا تھا
 

قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
اسی بات پر ایک افغانی لڑکی یاد آگئی کیوں یہ نہیں بتاؤں گا
ٹھیک ہے پھر کریں گے کسی دن مقابلہ گوشت کھانے کا
اس کو بھی یہی بولا تھا
پختون کی بیٹی اسی محفل پر لائبریری سیکشن میں لکھی جا رہی ہے، وہیں سے دیکھ لیں‌ :D
 

تیلے شاہ

محفلین
ہا ہا ہا
اس سے آپ کام چلائیں میں نے بہت دیکھیں ہیں
ایک سے تو کل ہی ملاقات ہوئی تھی
اور وہ بھی خود چل کر میرے پاس آئی تھی
اور آکر بولی
انکل ذما پلار وائی چے
لشکی یخ اوبو خو راکا
مونگا فریج کار نہ کائی
اب اس کا مطلب جو جو سے پوچھنا
 

دوست

محفلین
میں آؤں :oops:
اب کسے بلاؤں؟؟؟
یہاں تو کوئی آنلائن ہی نہیں۔
چلیں اکڑ بکڑ بمبے بو کر لیتے ہیں۔
جو بھی آجائے۔:wink:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

دوست بھائی خیریت سے ہیں آپ اور کس پراجیکٹ پر مصروف ہیں ان دنوں ؟؟

اب دوست بھائی اور drabbas
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top