حد ہوگئی دو گھنٹے سے چائے کو اُڈیک رہی ہوں :( ابھی تک گرم لے کر لوٹے نہیں ، میں چلی۔ :chalo:
ت تیشہ محفلین نومبر 22، 2006 #261 حد ہوگئی دو گھنٹے سے چائے کو اُڈیک رہی ہوں ابھی تک گرم لے کر لوٹے نہیں ، میں چلی۔
جیہ لائبریرین نومبر 23، 2006 #274 شمشاد بھائ تو نہیں آئے ۔مگر جاوید بھائ موجود ہیں۔ لیکن خاموش خاموش سے ہیں ۔ لگتا اپنی شادی کے تصور میں کھوئے ہوئے ہیں۔ اور اپنے آپ سے باتیں کرکے مسکرا بھی رہے ہیں
شمشاد بھائ تو نہیں آئے ۔مگر جاوید بھائ موجود ہیں۔ لیکن خاموش خاموش سے ہیں ۔ لگتا اپنی شادی کے تصور میں کھوئے ہوئے ہیں۔ اور اپنے آپ سے باتیں کرکے مسکرا بھی رہے ہیں
سارہ خان محفلین نومبر 23، 2006 #275 شکر ہے جیہ تم ہی آئیں اور ضبط نے ضبط کئے رکھا ۔۔ ورنہ میرا یقین دھرا کا دھرا رہ جاتا ۔۔۔ شمشاد بھائی چپ چپ بیٹھے ہیں آج ۔۔ اب وہ آ جائیں ۔۔۔
شکر ہے جیہ تم ہی آئیں اور ضبط نے ضبط کئے رکھا ۔۔ ورنہ میرا یقین دھرا کا دھرا رہ جاتا ۔۔۔ شمشاد بھائی چپ چپ بیٹھے ہیں آج ۔۔ اب وہ آ جائیں ۔۔۔
جیہ لائبریرین نومبر 23، 2006 #277 اتنے سرد مہری سے اگر بلائیں گے ضبط جی تو سارہ نہیں ائے گی۔ ہم ہی آجاتے ہیں۔ سارہ بعد میں
سارہ خان محفلین نومبر 23، 2006 #279 میرے پاس محفل ٹھیک نہین چلتی ۔۔ اس لئے میں اتنی جلدی جلدی پوسٹ نہین کر سکتی ۔۔ پلیز ذرا آرام آرام سے بلائیے ۔۔۔ اب جیہ ۔۔۔
میرے پاس محفل ٹھیک نہین چلتی ۔۔ اس لئے میں اتنی جلدی جلدی پوسٹ نہین کر سکتی ۔۔ پلیز ذرا آرام آرام سے بلائیے ۔۔۔ اب جیہ ۔۔۔