اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
فریب بھائ خوش آمدید۔۔

فریب بھائ میری رگ پروف ریڈینگ پھڑک اٹھی ہے۔ آپ کے دستخط میں شعر غالب کی املا کچھ صحیح نہیں، اسے ٹھیک کردیں۔۔ یوں


میں اور بزمِ مے سے یوں تشنہ کام آؤں
گر میں نے کی تھی توبہ، ساقی کو کیا ہوا تھا؟
 

فریب

محفلین
ویسے آپ کو دیوانِ غالب کی پروف ریڈنگ میں اندازہ ہو گیا ہو گا کہ میں کتنی غلطیاں کرتا ہوں :lol:
 

جیہ

لائبریرین
فریب نے کہا:
ویسے آپ کو دیوانِ غالب کی پروف ریڈنگ میں اندازہ ہو گیا ہو گا کہ میں کتنی غلطیاں کرتا ہوں :lol:

مگر غلطیاں سب سے ہو جاتی ہیں۔۔ اتنی محنت سے دیوان کی پروف کی تھی۔۔ مگر اب بھی اس میں غلطیاں ہوں گی۔
 

جیہ

لائبریرین
میں ئ کے ساتھ ی نہیں ملاتی، بھائ ہی لکھتی ہوں نہ کہ بھائ+ی بھائی۔ اور میرے خیال میں جب ئ سے کام چل سکتا ہے تو خوا مخواہ ی لگانے سے فایدہ؟ میں ئے ئ + ے بھی نہیں لکھتی بلکہ ئے لکھتی ہوں
 

پاکستانی

محفلین
جیہ نے کہا:
میں ئ کے ساتھ ی نہیں ملاتی، بھائ ہی لکھتی ہوں نہ کہ بھائ+ی بھائی۔ اور میرے خیال میں جب ئ سے کام چل سکتا ہے تو خوا مخواہ ی لگانے سے فایدہ؟ میں ئے ئ + ے بھی نہیں لکھتی بلکہ ئے لکھتی ہوں

فریب بھائی آج تو سارے لفظ ہی پشتو میں لکھے جا رہے ہیں، اب نیا لفظ بھی نوٹ کر لیں ‘فایدہ‘
 

شمشاد

لائبریرین

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
شکریہ جیہ ۔۔ :) ۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔ بس کچھ مصروفیت ہے آجکل آنے اس لئے کم کم آتی ہوں ۔۔

آپ سنائے کیا حال ہیں ۔۔۔۔ سردیاں کیسی گزر رہی ہیں ۔۔۔
ہم کراچی والوں کا تو تھوڑٰ سی سردی میں برا حال ہوجاتا ہے ۔:(۔ آپ لوگ اتنی سردی کیسے برداشت کر لیتے ہو ۔۔۔


:D ہم لوگ گھر کے اندر بغیر سوئیٹر کے پھرتے ہیں ، نو کوٹ ، نو سوئیٹر
آج میں باہر نکلنے کو ہی تھی کوٹ ، گلوز، ٹوپی پہنکر تو عین اسی وقت میٹر ریڈئنگ والا بندہ آیا،
مجھے دیکھکر ہسننے لگا اور پوچھا کہ آپ کہیں باہر سے اندر کو آئی ہیں یا باہر جارہی ہیں ۔
میں نے کہا یہ چابی میرے ہاتھ میں بھئی میں باہر نکل ہی رہی تھی کہ تم آگئے ہو ۔
کہنے لگا مجھے بھی یہ دیکھکر ہنسسی آگئی کہ آپ گھر کے اندر ہی کوٹ ٹوپی پہن کے پھر رہی ہیں :D
گھر اتنے گرم ہوتے ہیں کہ کچھ گھر میں پہننے کی ضرورت ہی نہیں ہوتی مطلب سوئیٹر ،جمپر وغیرہ ۔

:chalo:
:lol:
:lol:
مطلب بتانے کی چنداں ضرورت نہیں تھی
اتنی عقل ہے ہم کو


:D میں نے اس لئے بتادیا کہ تیلے بھائی میں کہاں ؟ :? :lol: :lol: :p

:chalo:
 

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ھمم واقعی جو جہاں رہتا ہے وہاں کا عادی ہو جاتا ہے ۔۔ یہاں تو ابھی کچھ سالوں سے سردی گرمی زیادہ ہونے لگی ہے ۔۔ پہلے اتنی نہیں ہوتی تھی ۔۔ :?
شمشاد بھائی آپ سپر موڈ کب بنے ۔۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو سپر موڈ بننے کی ۔۔۔ :)
اب شمشاد بھائی ۔۔۔


:box: سارہ :boxing:

آج دوپہر کو میں نے تمھیں چار بار وقفے وقفے سے کال کی ہے :boxing: نہ جانے موبائل کس نکڑ ُ میں چھپائے بٹھی ہوئی تھی تم ؟ :?
اب میں نے وعدے کے مطابق کال بیک کی ۔ تم ہی نہیںتھی ۔، اسدن تم نے کیا تھا تو بولنے نہیں ہورہا تھا آج بول رہی ہوں ۔
مگر ماورہ کی طرح آج تم نے بھی یا تو اپنا سیل یا تو سائیلنٹ پر لگا رکھا تھا :? یا اسدن کی طرح بیگ میں بچارہ پڑا بجتا رہا ہے ۔
نمبر دیکھکر تمھیں پتا تو چل ہی چکا ہوگا،
اب اگلے ہفتے بات ہوگی ۔

:chalo:
 

دوست

محفلین
اب ہم آجاتے ہیں۔
اور اب جو بھی آنلائن ہوجائے کیونکہ اس وقت کم کم ہی آتے ہیں احباب۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top