اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دوست

محفلین
اب پھر سے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن اب فارغ ہوں۔
اب کچھ ہی دیر میں سونے تشریف لے جاؤں گا۔
ساتھ ہی راستے کا بلاک ختم اب شمشاد بھائی کیا کوئی بھی بھائی بہن آسکتا ہے۔
صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لیے
 

سارہ خان

محفلین
شکریہ جیہ ۔۔ :) ۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔ بس کچھ مصروفیت ہے آجکل آنے اس لئے کم کم آتی ہوں ۔۔

آپ سنائے کیا حال ہیں ۔۔۔۔ سردیاں کیسی گزر رہی ہیں ۔۔۔
ہم کراچی والوں کا تو تھوڑٰ سی سردی میں برا حال ہوجاتا ہے ۔:(۔ آپ لوگ اتنی سردی کیسے برداشت کر لیتے ہو ۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ سارہ میں بالکل ٹھیک ہوں
بس سردیوں کی عادت ہو جاتی ہے۔ اس وقت جب کہ ہیٹر فلی آن ہے ۔ کمرہ گرم ہے پھر بھی میرا ڈسک ٹاپ تھرمامیٹر 13 ڈگری سنٹی گریڈ درجہ حرارت دکھا رہا ہے۔ اور باہر تو خوب سردی ہے۔ نکلنا مشکل ہے کمرے سے
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ جی وہ اس لیے برداشت کر لیتے ہیں کہ گرمی جو نہیں برداشت کر سکتے۔

کیوں جیہ یہی بات ہے ناں؟
 

دوست

محفلین
ہم تو سب کچھ ہی برداشت کرلیتے ہیں۔
0 درجے کے قریب کی سردی بھی اور 50 درجے کی گرمی بھی۔
ماحول کی بات ہوتی ہے۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
ھمم واقعی جو جہاں رہتا ہے وہاں کا عادی ہو جاتا ہے ۔۔ یہاں تو ابھی کچھ سالوں سے سردی گرمی زیادہ ہونے لگی ہے ۔۔ پہلے اتنی نہیں ہوتی تھی ۔۔ :?
شمشاد بھائی آپ سپر موڈ کب بنے ۔۔ بہت بہت مبارک ہو آپ کو سپر موڈ بننے کی ۔۔۔ :)
اب شمشاد بھائی ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سارہ جی بہت بہت شکریہ آپ کی مبارک باد کا۔ یہ زکریا بھائی نے کل 11 دسمبر کو مجھے اور قیصرانی صاحب کو ناظمِ خاص کا عہدہ دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستانی ٹیم آج سپر سٹارز کے بغیر بھی اچھا کھیلی اور 209 سکور بنائے۔

آفریدی کو تو اب کھیلنا خود ہی چھوڑ دینا چاہیے۔ آج ایک سکور پر کلین بولڈ ہو گیا۔

اور نوید کو تو ان کے اوپنر ذرا اچھے نہیں لگتے، آتے ہی ان دونوں کو واپس بھیج دیا۔ ابھی ان کے 12 پر دو آؤٹ‌ ہیں۔

اب آنا ہے جیہ کو۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ پشتو محاورے کے مطابق اپنے گھر میں چیونٹا بھی شیر بن جاتا ہے۔

اس ٹیم کا جنوبی افریقہ میں “لگ پتہ جائے گا“
 

شمشاد

لائبریرین
بات تو تمہاری صحیح ہے۔ لیکن اسوقت ٹیم کے حوصلے خاصے بلند ہیں۔

اور یہاں کا موسم تو آج بہت ہی زبردست ہے۔

تمہارے ہاں کیسا موسم ہے جیہ ؟
 

جیہ

لائبریرین
موسم بہت سرد ہے ۔ مگر آج دھوپ نکلی ہوئ ہے۔ ٹھنڈی ہوا جب آتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ میرے کان اڑاکر لے جاتی ہے :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top