اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آج تو یہاں ایسی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے کہ بس کیا بتاؤں۔

آپ کے ہاں کیسا موسم ہے پاکستانی بھائی؟
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
الحمد للہ

شاہ جی آج کافی دنوں کے بعد آنلائن نظر آئے ہیں۔

ذرا آ کر اپنا حال احوال تو بیان کریں۔
بس جی سب ٹھیک ہے کل رات تھانے میں گزاری اور آج آفس میں بیٹھے ہیں آج پارٹی تھی میری شادی کی خوشی میں اس لیے آنا پڑا
8)

پارٹی آپ نے دی یا آپ کو ملی ؟
نہیں جی ان میں سے کوئی بھی محفل کا ممبر نہیں تھا
اس لیے انہوں نے دی
:wink:
 
پاکستانی

:lol: :lol: :lol: :lol:
دیر جتنی لگی شاہ جی مگر جواب خوب دیا۔
 
پاکستانی

محفلین
یہ اپنے شمشاد بھائی بیٹھے بیٹھائے کہاں گم ہو جاتے ہیں، آندھی اور طوفان کی طرح ان کا نہ آنے کا پتہ چلتا ہے نہ جانے کا۔
 
شمشاد

لائبریرین
رضا صاحب آنلائن ہیں۔ نئے رکن ہیں۔
ہو سکتا ہے اس دھاگے پر آ جائیں۔ اور ان سے درخواست ہے کہ تعارف کے زمرے میں جائیں اور اپنا تعارف تو دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top