اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
شکریہ یہ نا سمجھنا کہ اندھا ہوں تو پہنا ہے، دھوپ بہت ہوتی ہے دن میں تو پہن لیتا ہوں۔

اب جو آن لائن ہو
 

حجاب

محفلین
اب پتہ نہیں کون آئے گا میں ویسے شاعری میں مصروف نہیں ہوں آج کل کچھ لکھنے کا موڈ نہیں ہے بس تھوڑا بہت :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر سارہ جی کا موڈ نہیں بن رہا ادھر حجاب صاحبہ کا دل نہیں چاہ رہا، کیا بات ہے آپ دونوں کوئی ایکا کیا ہوا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top