اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور اب جیہ کو آنا ہے۔

جیہ کیا تم نے اپنا “ تعارف “ پڑھ لیا جو شاکر بھائی نے لکھا ہے۔
 

نوید ملک

محفلین
جیہ سے پہلے میں آ جاتا ہوں ، سنائیں شمشاد صاحب کس کو جتوا رہے ہیں ٹیسٹ میچ، پوزیشن تو پاکستان کی اچھی ہے
اب شمشاد صاحب
 

شمشاد

لائبریرین
ملک صاحب ٹیم تو وہی جیتے گی جو اچھا کھیلے گی۔ اور اس وقت پاکستانی ٹیم اچھا کھیل رہی ہے۔

دعا ہے اللہ نظر بد سے بچائے۔
اب پھر آپ ہی۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اور اب جیہ کو آنا ہے۔

جیہ کیا تم نے اپنا “ تعارف “ پڑھ لیا جو شاکر بھائی نے لکھا ہے۔

جی شمشاد بھائ بھائ پڑھ لیا ہے۔

شاکر نے اچھا خاکہ بلکہ مضحکہ کھینچاہے۔ جواب کا حق محفوظ ہے :lol:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

چلوہم ہی رونق بخش دیتے ہیں اس دھاگے کوجوکہ آن لائن کے نظرآنی کی وجہ ویران ویران سانظرآتاہے۔۔۔۔۔۔ :(



والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اور اب جیہ کو آنا ہے۔

جیہ کیا تم نے اپنا “ تعارف “ پڑھ لیا جو شاکر بھائی نے لکھا ہے۔

جی شمشاد بھائ بھائ پڑھ لیا ہے۔

شاکر نے اچھا خاکہ بلکہ مضحکہ کھینچاہے۔ جواب کا حق محفوظ ہے :lol:

تو ایسا کرو کہ جواب آں غزل کے طور پر تم شاکر بھائی کا خاکہ کھینچ دو۔ کیا خیال ہے؟
 

عمر سیف

محفلین
پاکستان اچھا کھیل گیا آج پر وہ کام سب سے اچھا کرتا رہا جو پہلے بھی کیا کرتا ہے۔ کیچ چھوڑنے کا۔

اب قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top