اب کس کو آنا ہے 7

ماہ وش

محفلین
اوہو اوہو تلاش کسی کی اور ذکر جاوید کا ،اس کو کہتے ہیں‌کہیں‌پہ نگاہیں‌ کہیں‌پہ نشانہ
 

ماہ وش

محفلین
اب بات سمجھ آئی بریانی کے لئے کینڈل کیوں‌ لائٹ‌ کی ہیں آپ نے ،لیکن وہ اب تک آئی کیوں‌نہیں‌ :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top