اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
یہ تو اپنی محفل ہے، قیصرانی آپ سمیت سب نے بے حد یاد کیا، میں بہت شکر گذار ہوں، کیسے اپنے جذبات کا اظہار کروں؟

باجو سر فہرست پھر آپ، اعجاز صاحب، ماوراء ، محب، شگفتہ صاحبہ، شمشاد بھائی، امن ایمان، زکریا، ظفری بھائی، شاکرالقادری صاحب، بھائی تیلے شاہ، جوجو، حجاب، کس کس کا نام لکھوں، یہ آپ سب کی محبت ہے جسے میری دعا ہے کہ پروردگار قائم و دائم رکھے،
کبھی کبھی سب لوگ تھوڑا تھوڑا ایک دوسرے سے شاکی ہوجاتے ہیں لیکن اس فورم کا جواب نہیں، پھر تھوڑی دیر بعد سب شیر و شکر بھی ہوجاتے ہیں، اللہ نظر بد سے بچائے۔۔۔۔آمین

میں نے کچھ پوسٹ پڑھیں جن میں آپ لوگ فورم کی دوستیوں پر بحث کر رہے تھے، لیکن اس فورم پر ایسا لگتا نہیں کہ کوئی خود غرضی ہے، بس جو بھی آ جائے اس کا استقبال کیا جاتا ہے،

میں نے پہلی بار یہی فورم جوائن کیا کیونکہ سب کی باتیں شائستہ اور مہذب تھیں۔۔۔
میں نے اس فورم سے پہلے کبھی کوئی فورم جوائن نہیں کیا تھا اور جی بھی نہیں چاہتا، یہاں آکر سب اپنے اپنے لگتے ہیں۔۔۔ :lol:
 
بیا

محفلین
فرزانہ اللہ آپ کو صحتیاب کرے۔میں آپ کا ریڈیو فزا بہت شوق سے سنتی ہوں۔مجھے ریڈیو فزا سے سر قیصرانی نے متعرف کرایا تھا۔مری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کی تکلیفیں کم کریں ( آمین)
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ تو اپنی محفل ہے، قیصرانی آپ سمیت سب نے بے حد یاد کیا، میں بہت شکر گذار ہوں، کیسے اپنے جذبات کا اظہار کروں؟
تو اپنوں کا کیا شکریہ ادا کرنا جی؟ ویسے ابھی ہم سب بہت خوش ہیں آپ کو دوبارہ اپنے سنگ پا کر۔ اور بہت اچھا لگ رہا ہے کہ آپ اپنی تکلیف اور مصروفیات کے باوجود ادھر ہیں

میرا بھی یہی حال ہے۔ کبھی کسی فورم کو جائن نہیں کیا تھا، نہ ہی کروں گا۔ ایک دودوستوں کے کہنے پر ایک دو فورم دیکھے، کانوں کو ہاتھ لگایا اور سیدھا لوٹ آیا :D

یہ بات بالکل درست کہی کہ ادھر ہر نئے ممبر کو یکساں طور پر اچھے طریقے سے خوش آمدید کیا جاتا ہے
 
F@rzana

محفلین
بیا نے کہا:
فرزانہ اللہ آپ کو صحتیاب کرے۔میں آپ کا ریڈیو فزا بہت شوق سے سنتی ہوں۔مجھے ریڈیو فزا سے سر قیصرانی نے متعرف کرایا تھا۔مری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کی تکلیفیں کم کریں ( آمین)

بیا صاحبہ بہت شکریہ، آپ سے واقفیت تو نہیں پر اب ہوگئی اور ‘آپ کے سر جی‘ کا تو کیا ہی کہنا، نیکی کے کام کرتے ہیں جبھی خوش بھی رہتے ہیں اور دعا ہے کہ سدا رہیں،
یہ جان کر بیحد خوشی ہوئی کہ آپ‘ریڈیو فضا‘ سنتی ہیں، کبھی ہم کو ایس ایم ایس یا ای میل ضرور کیجئے گا، میں اتا پتہ لکھ دیتی ہوں اور ہاں کل صبح دس بجے سے بارہ بجے تک صحت کی بابت میرا پروگرام ضرور سنیئے گا، یہ برطانیہ کے وقت کی بات کر رہی ہوں، آپ کہاں ہوتی ہیں؟

naghmaosher1@yahoo.co.uk
sms-00+44+7961381239
 
F@rzana

محفلین
بہت خوب زکریا، یعنی کہ آپ بھی اس وقت موجود ہیں، دیکھ لیجئے، لشتم پشتم آ ہی گئی ہوں، یہ بتائیے کہ بچپن کی جانب کیسے لوٹے ہیں آپ؟؟؟

(تصویر دیکھ کر خیال آیا ہے 8) اچھی ہے)
 
تیشہ

محفلین
:lol: میں اپنی پڑھائی میں مگن لگی ہوئی تھی تھک ٹوٹ کر اب سونے جارہی تھی سوچا اک نظر محفل پر ڈالتی ہی جاؤں واہ جب نظر پڑی تو سہیلی واہ ڑے ۔ نزہ آگیا سچی سے ۔ 8)
 
زیک

مسافر
F@rzana نے کہا:
بہت خوب زکریا، یعنی کہ آپ بھی اس وقت موجود ہیں، دیکھ لیجئے، لشتم پشتم آ ہی گئی ہوں، یہ بتائیے کہ بچپن کی جانب کیسے لوٹے ہیں آپ؟؟؟

(تصویر دیکھ کر خیال آیا ہے 8) اچھی ہے)

لوگوں کو پہلے والی تصویر پسند نہ تھی۔ کہتے تھے angry young man کی ہے تو پھر cute تصویر تو یہی تھی میرے پاس۔ :)
 
F@rzana

محفلین
زکریا، باجو ٹھیک کہتی ہیں، آپ کی تصویری صورتوں نے کئی ادوار دکھادیئے، سبھی اچھی ہیں، اور رہے لوگ تو لوگوں کا کیا ہے،
‘کچھ تو لوگ کہیں گے، لوگوں کا کام ہے کہنا‘

شکریہ سہیلی، اب سو جائیں ، میں بھی جارہی ہوں، شب بخیر۔
 
تیشہ

محفلین
:oops: سچی سے رات دو دو بجے نیند آتی نہیں جب کچھ سٹڈی کرنے بیٹھوں تو جمائیاں پہ جمائیاں :? :oops: :( میری آنکھوں سے نیند سے پانی بہہ رہا ہے ۔ میں تو بیڈ پر جا ہی رہی تھی پی ۔سی بند کر کے تو جاتے جاتے ادھر جھانکا تو آپ نظر آگئیں ۔ مارے خوشی میں بھی آگئی :lol:
آتی جاتی رہے۔ دیکھا ہم کتنے خوش ہوئے ہیں ہے نہ چھوٹے بھیا ؟
 
زیک

مسافر
شکریہ بوچھی اور فرزانہ۔

اب کون آ سکتا ہے؟ شاید کوئی پاکستان یا ہندوستان سے آئے۔
 
ظفری

لائبریرین
فرزانہ جی آپ کو اللہ ہمیشہ صحتیاب رکھے ۔ اور آپ یوں ہی یہاں ‌فورم پر اور اپنے ریڈیو پروگرام پر اسی طرح ہسنتی مسکراتی رہیں ۔ آمین ۔
میں نے آپ کا پروگرام پچھلے ہفتے ہسپتال میں ہونے کے باوجود مس نہیں کیا ۔۔۔ :wink: ۔۔ ساری باتیں سنیں اور سارے گانے سُنے ۔ یہاں تک کہ میری سسٹر جو بیچاری اپنے بچوں کو شکاگو چھوڑ کر میرے لیئے آئی تھی ۔اُس کی بھی نہیں سُنی اور کہا کہ اچھا میں نیٹ پر کسی فورم پر نہیں جاتا مگر نیناں جی کا پروگرام ضرور سنوں گا ۔
:)

ابھی تو کوئی نظر نہیں آرہا ہے فورم پر ۔۔۔ میدان صاف ہے آجائے جس کو اب آنا ہے ۔۔۔۔ مگر اپنے خرچے پر ۔۔۔۔ :lol:
 
تیلے شاہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
یہ تو اپنی محفل ہے، قیصرانی آپ سمیت سب نے بے حد یاد کیا، میں بہت شکر گذار ہوں، کیسے اپنے جذبات کا اظہار کروں؟

باجو سر فہرست پھر آپ، اعجاز صاحب، ماوراء ، محب، شگفتہ صاحبہ، شمشاد بھائی، امن ایمان، زکریا، ظفری بھائی، شاکرالقادری صاحب، بھائی تیلے شاہ، جوجو، حجاب، کس کس کا نام لکھوں، یہ آپ سب کی محبت ہے جسے میری دعا ہے کہ پروردگار قائم و دائم رکھے،
کبھی کبھی سب لوگ تھوڑا تھوڑا ایک دوسرے سے شاکی ہوجاتے ہیں لیکن اس فورم کا جواب نہیں، پھر تھوڑی دیر بعد سب شیر و شکر بھی ہوجاتے ہیں، اللہ نظر بد سے بچائے۔۔۔۔آمین

میں نے کچھ پوسٹ پڑھیں جن میں آپ لوگ فورم کی دوستیوں پر بحث کر رہے تھے، لیکن اس فورم پر ایسا لگتا نہیں کہ کوئی خود غرضی ہے، بس جو بھی آ جائے اس کا استقبال کیا جاتا ہے،

میں نے پہلی بار یہی فورم جوائن کیا کیونکہ سب کی باتیں شائستہ اور مہذب تھیں۔۔۔
میں نے اس فورم سے پہلے کبھی کوئی فورم جوائن نہیں کیا تھا اور جی بھی نہیں چاہتا، یہاں آکر سب اپنے اپنے لگتے ہیں۔۔۔ :lol:
فرزانہ میں نے ایک دو بار ٹرائی کیا تھا
ویب سے پروگرام سننے کا
مگر مختلف قسم کے ایرر میسجز آرہے تھے
انشاء اللہ جلد ملاقات ہو گی
:D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top