قیصرانی نے کہا:
لیکن میں تو زکریا بھائی کے ساتھ ہوں، کیا مجھے الگ سے قانونی شکل دینی ہوگی؟ اور اگر دینی ہوگی تو بتائیں کہ مونچھ کو کیسے قانونی شکل دی جائے، چوہے کی دم والی اور تیر مارکہ شکلیں تو مجھے دینا آتی ہیں، باقی کے لیے کوئی لنک؟
غلام
بالکل ، آپ کو اپنا مقدمہ الگ سے لڑنا ہے ۔ اس لئے قانونی کارروائی بھی الگ سے ضروری ہے ۔
یاد رہے کہ قانونی شکل آپ نے اپنے اعتراض کو دینی ہے ۔ مونچھوں کو نہیں ، کیونکہ مونچھوں کی شکل تو قانونی مقدمے کے اختتام پر خود بخود تشکیل پا جانی ہے ،
سوا نو بجے کی صورت میں یا پھر
ساڑھے چھ کی شکل میں (بقول شفیق الرحمٰن) ۔
اب جو آپ کی قسمت ۔