اب کسے جانا ہے؟

حسن علوی

محفلین
جو نہ مل سکے وہی بے وفا یہ بڑی عجیب سی بات ھے
جو چلا گیا مجھے چھوڑ کے وہی آج تک میرے پاس ھے

تو ملتے ہیں افطار کے بعد (انشاءاللہ)
 

تیشہ

محفلین
:chalo:
000200D8.gif
 

حسن علوی

محفلین
اب میں چلا، مانچسٹر جانا ھے واپس گھر۔ شام کو حاضری ہوگی۔

شمشاد بھائی آپ کی سحری ہوگئی ھے تو واپس آجایئں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
 
Top