فرذوق احمد
محفلین
جیہ نے کہا:پشتو محاورہ ہے : اگر چور نہیں بھاگا تو ساتھی تو بھاگ جائے ۔
باقی آپ سمجھدار ہیں![]()
شکریہ سب کا ۔
ویسے مجھے چھوٹے بھیا کی ہونے والی دلہن پر ترس آرہا ہےبے چاری کا کیا حال کرے گا
ارے آپی آپ کیوں آجکل میری شادی کے خواب دیکھ رہی ہیں ،،
