ابھی کچھ لوگ اردو بولتے ہیں

شعیب اصغر نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 21, 2013

  1. شعیب اصغر

    شعیب اصغر محفلین

    مراسلے:
    41
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابھی تہذیب کا نوحہ مت لکھنا
    ابھی کچھ لوگ اردو بولتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  2. غلام محمد مصطفیٰ

    غلام محمد مصطفیٰ محفلین

    مراسلے:
    68
    جھنڈا:
    Pakistan
    کمال کا شعر ہے بھئی ، واہ۔
    مجھے لگتا ہے کہ پہلا مصرعہ بے وزن ھے، شاید "مت "کی جگہ "نہ" ہو مصرعہ میں۔ احباب درست فرمادیں تو نوازش ہوگی۔ یہ بھی مطلع فرمادیں کہ شعر کس کا ہے۔ شکریہ۔
     
  3. شعیب اصغر

    شعیب اصغر محفلین

    مراسلے:
    41
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سر شایدآپ کا نقطہ درست ہی ہو۔ بہرحال میں نے ایسے ہی کہیں پڑھاتھا۔ اور شاعر کا نام بھی میرے علم میں نہیں ہے۔
     
  4. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,128
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اچھا شعر ہے۔

    "مت" کی جگہ "نہ" کا ہی محل نظر آتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
  5. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,993
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    غالباً منور رانا کا شعر ہو سکتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,393
    آتش زمینِ شعر ہو ہر چند سنگلاخ
    لغزش سے آ شنا نہیں اہلِ سُخن کے پاؤں

    خواجہ حیدر علی آ تشؔ
     
  7. سید علی نقوی

    سید علی نقوی محفلین

    مراسلے:
    1
    یہ درست ہے مت کی جگہ نہ ہی ہے
    اور یہ شعر اخترشاہجہانپوری کا ہے

    ابھی تہذیب کا نوحہ نہ لکھنا

    ابھی کچھ لوگ اردو بولتے ہیں
     
    آخری تدوین: ‏فروری 8, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  8. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,361
    ابھی تہذیب کا نوحہ نہ لکھنا
    ابھی کچھ لوگ اردو بولتے ہیں​

    اختر شاہجہانپوری
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر