مبارکباد ابو شامل کو سنچری مبارک

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جزاک اللہ ہم ابوشامل(فہد احمد کیہر ) ان کی بہترین سنچری پر دل کی گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
اور اللہ تعالٰی انہیں اسی طرح چوکس رکھے دین اسلام کی جذبات کے ساتھ
آمین



واجدحسین
 

ابوشامل

محفلین
ارے بھائی صرف 100 پر مبارکباد؟ :shock:
یہاں تو لوگ لاکھوں پیغامات کی جانب بڑھ رہے ہیں، میں تو طفلِ مکتب ہوں۔
بہرحال آپ لوگوں کا بڑا پن ہے کہ اس کے باوجود مبارکبادیں دے رہے ہيں :)
 
Top