تعارف ابوسعد کا سلام قبول کیجئے

ابوسعد

محفلین
نام: "نام کو چھوڑئے اب نام میں کیا رکھا ہے"
ویسے آپ مجھے ابوسعد کے نام سے پکار سکتے ہیں،اردو محمفل میں پہلی پہلی آمد ہے،جانے انجانے میں ہونے والی غلطیوں پر گرفت مت کیجئے گا اصلاح کی کوشش فرمائیے گا
مصروفیات: اتنی ڈھیر ساری ہیں کہ فیصلہ نہیں کر پارہا کہ کس کس کا تذکرہ کروں اس لئے اس کو بھی فی الحال رہنے دیجئے۔ان شاء اللہ کوشش رہے گی کہ کچھ وقت فورم کے لئے نکال ہی لیا جائے۔اور یہ بھی امید ہے کہ یہاں "بھی"بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 

mfdarvesh

محفلین
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
معلوم ہورہا ہے کہ آپ ادبی شخصیت ہیں کچھ تو بتائیے کہ آپ کیا کرتے ہیں اور تعلیم وغیرہ کیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
ابو سعد آپ نے کہا تھا کہ "ان شاء اللہ کوشش رہے گی کہ کچھ وقت فورم کے لئے نکال ہی لیا جائے۔" لیکن ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ آپ اپنا کہا بھول گئے۔
 
Top