ابودجانہ المنصور
محفلین
شکریہ بھائی جان۔ آپ دعا کرتے رہیںوعلیکم السلام، بہت خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔ صدا خوش رہیں۔
شکریہ بھائی جان۔ آپ دعا کرتے رہیںوعلیکم السلام، بہت خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔ صدا خوش رہیں۔
شکریہخوش آمدید
بہت بہت شکریہ۔۔۔ نوازشکمال کردیا ابو دجانہ۔یہ شعر پڑھتے ہوئے میرا دل مچل گیا۔ ہاے ہائے ہائے
ضرور انشاء اللہخوش آمد ید ابو دجانہ المنصور ۔ یقینا آپ کی صلاحیتوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔