مبارکباد ابن تو قیر بھائی ہوئے ہزاری

ابن توقیر

محفلین
مبارک ہو!

تیز ترین Deca-Century کا ایوارڈ آپکا ہوا!!!:victory:

(تاریخِ رکنیت 2 ستمبر 2016) :confused:

سمائلس،تیز ترین کا تو مشکل ہی ہے بس بچپن سے کرکٹ اندر رچی بسی ہے تو سینچریوں سے پالا پڑ گیا۔کچھ اپنے بارے میں بھی بتائیے نا جی؟
خوش رہیں ہمیشہ۔
 

ہادیہ

محفلین
بہت مبارک ہو سمائلس صاحب۔۔۔ سوری ابن توقیر صاحب۔۔
3247072lmcrpt8d6v.gif
 

ابن توقیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو محترم توقیر صاحب کے شہزادے اور ہمارے پیارے بھائی. :)

محبتوں کے اس اظہار پر ممنون و مشکور ہوں بھیا جی۔خوش رہیے ہمیشہ

خیال رہے اوپری ممنون کا خاموشی مم مطلب صدرِ پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔سمائلس
 

ابن توقیر

محفلین
مابدولت برادرم ابن توقیرکومبارک بادپیش کرتے ہیں۔:):)

بہت بہت شکریہ بھیا جی۔آپ کے مراسلے اور یاز بھیا کے جوابات پڑھنا میرے لیے ہمیشہ سے دلچسپی کا باعث رہا ہے۔بہت اچھا لگتا ہے جب ایک نظر مراسلوں پر اور دوسری سپلٹ ٹیب میں ڈکشنری پر مرکوز ہوتی ہے۔
بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔سدا خوش رہیے۔آمین

ایک دن آئے گا جب میں بھی بھاری بھرکم اور اصل والی اردو لکھ ہی لوں گا۔سمائلس
 
Top