مبارکباد ابن تو قیر بھائی ہوئے ہزاری

اے خان

محفلین
ابن تو قیر بھا ئی کو ہزاری ہونے پر مبارک باد۔
14798828_319940555045568_1393339116_n.png
 

اے خان

محفلین
شکریہ عبداللہ بھائی۔وقت گزرنے کا پتا ہی نہیں چلا یہاں۔بہت زبردست ماحول ہے محفل پر،ہر لمحے کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔
خوش رہیے ہمیشہ۔آمین
یہی دوستانہ اور زبردست ماحول ہمیں یہاں لانے پر مجبور کرتا ہے۔ہر روز یہاں کچھ نیا سیکھتے ہیں
 

ابن توقیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ابن توقیر بھائی!
ابھی صبح تک تو 900 کے آس پاس تھے آپ؟؟!!
تھینک یو بھیا جی۔
یہ سارا کریڈٹ یونس خان،مصباح اور اسد شفیق کی کل کی بلے بازی کو جاتا ہے جی۔سمائلس
اصل میں جلدی جاگ جاتا ہوں جب کہ یہاں مارکیٹ 9 کے بعد شروع ہوتی ہے تو صبح بھی اچھی خاصی فراغت مل جاتی ہے پھر کام کا ایک حصہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے متعلقہ ہے تو زیادہ تر آن لائن ہی ہوتا ہوں اس وجہ سے یہ سب ہوگیا۔
 

ابن توقیر

محفلین
واہ جی حفیظ پائن تسی تے کم چُک کے رکھیا ہویا۔
مبارک ہو یونہی ہزاریاں عبور کرتے جائیں۔

بہت شکریہ عبداللہ بھیا جی۔کریڈٹ کافی سارا بے چاری ویسٹ انڈیز کو بھی جاتا ہے جو شہزادوں کا دل خوش کرنے بھولے بھٹکے دبئی آدھمکے۔سمائلس
ہمیشہ خوش رہیں اور یونہی ہنستے مسکراتے ہمارے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں۔آمین
 
Top