ائیں‌توبہ کریں

جنگ سر پر طاری ہے۔ دشمن دھمکیاں دے رہا ہے۔ اللہ نے بار بار زلزلہ اور دیگرافات بھیج کر حجت پوری کردی ہے۔ مگر توبہ کا دروازہ بند نہیں۔ سب مصبتیں ٹل سکتی ہیں اللہ رحمت کا دروازہ کھول سکتا ہے۔ اگر قوم اجتماعی طور پر اپنے گناہوں سے توبہ کرے۔ ائیے توبہ کریں
اپنے ہر گناہ کی توبہ کریں اور دوبارہ گناہ نہ کرنے کا عہد کریں۔
 
ہمیں گناہ کا مفہوم معلوم ہو تو توبہ کی جانب آئیں۔۔۔۔۔
ہم ماڈڑن دنیا کے ماڈرن باسی ہیں۔۔۔۔۔ہم بھلا گناہ کب کرتے ہیں‌۔۔ہم تو صرف گناہ کرنے والوں کو دیکھتے ہیں‌اور انکا کوئی منفی اثر لیے بغیر اسے انجوائے کرتے ہیں۔۔۔۔اور کرتے ہی چلے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
اور پھر امریکہ کے بھی ہم سے مفادات وابستہ ہیں‌۔۔۔۔ ہم پہ بھلا مشکل کیونکر آسکتی ہے۔۔۔۔۔۔
 
درست ہے۔ ائیے اپنے اعمال پر نظر کریں اور ہر اس عمل سے توبہ کریں جو اللہ کے احکام کے منافی ہے۔
یا اللہ ہمیں توبہ کرنے کی توفیق دے اور توبہ قبول فرما اور ہر عذاب ہم سے ٹال دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
توبہ کا دروازہ ابھی کھلا ہے۔ ایسا نہ ہو کہ یہ دروازہ بند ہو جائے۔

سارہ آپ کی بات بھی دل کو لگتی ہے کہ ہمیں تو اللہ سے زیادہ امریکہ پر بھروسہ ہے۔ اللہ معاف کرے۔
 
ائیے اگے بڑھ کر اپنے پیاروں توبہ کی طرف مائل کریں
یا اللہ ہم صرف تیرے ہی بندے بن کررہیں گے۔ یہ پیغام عام کریں۔
 
درست ہے صاحبزادے۔ خود انبیا دن میں‌ کئی مرتبہ استغفار کرتے تھے حالانکہ وہ معصوم ہیں۔ توبہ رحمت کے دروازے کھولتی ہے۔
 

محمد نعمان

محفلین
توبہ کیا ہے۔ توبہ اپنی ظلطی کا ادراک ، پھر اپنی غلطی کا اظہار اور پھر اپنی غلطی پر شرمندگی کا اظہار ہے اس عہد کے ساتھ کے آئندہ ہر ممکنہ طور پر اس غلطی سے دور رہنا ہے۔

استغفراللہ ربی من کل زمب ازنبتہ عمدا او خطا سرا او علانیۃ واتوب الیہ منذمب الزی اعلم ومنذمب الزی لا اعلم انکا انتل علام الاغیوب والستارالعیوب والغفارالزنوب ولا حولا ولا قوت الا باللہ العلی العزیم
 
Top