تاسف آہ! قاضی عبد الستار

فہد اشرف نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 29, 2018

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اردو کے مشہور ادیب اور اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو کے سابق صدر شعبہ قاضی عبد الستار کا 87 برس کی عمر میں گزشتہ رات دہلی کے سر گنگا رام ہسپتال میں انتقال ہو گیا وہ کافی دنوں سے وہاں زیر علاج تھے۔ انتقال کے بعد ان کا جسد خاکی علی گڑھ لایا گیا جہاں ان کی تدفین مسلم یونیورسٹی کے منٹو ای قبرستان میں آج شام پانچ بجے کے قریب ہوئی۔
    بیگم جان، دارا شکوہ، خالد بن ولید، صلاح الدین ایوبی، غالب، پیتل کا گھنٹہ (افسانوں کا مجموعہ)، شب گزیدہ، شکست کی آواز وغیرہ ان کی تصانیف کے نام ہیں۔
    Aligarh Muslim University || AMU News
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 29, 2018
    • غمناک غمناک × 6
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,941
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    انا للہ وانا اليه راجعون
    اللہ کریم قبر کی منازل آسان فرمائیں اور دائمی مغفرت فرمائیں ۔آمین
     
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,386
    آہ! بہت افسوس ہوا۔۔۔! انا للہ وانا الیہ راجعون!
     
  5. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,837
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    انا للہ و انا الیہ رجعون۔۔
     
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,645
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,103
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    رمضان کے آخری روزوں میں فرید پبلشرز کی سیل سے ان کی کتاب داراشکوہ لیتے لیتے رہے گئے۔ پھر پچھلے ہی ماہ " غالب" خریدلی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر