آہ جنید جمشید مرحوم.

آہ جنید جمشید مرحوم.

یہ سعادت کی بات ہے لوگو
کس کو کیسی وفات ملتی ہے

اسکے رستے میں چلنے والوں کو
کتنی اونچی حیات ملتی ہے ...


حسیب احمد حسیب
 

کعنان

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ سبحان تعالی ان کی اور جو ان کے ساتھ مسلمان تھے ان کی مغفرت فرمائے آمین!
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔
یہ اندوہناک سانحہ کتنے ہی دلوں کے لیے باعث اذیت ہے۔
اللہ تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے (آمین)۔۔۔
 
Top