تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

شمشاد

لائبریرین
نہیں بھئی ایسی کوئی بات نہیں ہے۔

ویسے مجھے ابھی کوئی رنگ پسند نہیں آیا۔ کچھ اور رنگ بھی شامل کریں۔
 

ملنگ بابا

محفلین
نیلا۔ پیلا۔ زرد ۔کتھئی۔ گلابی۔ جامنی۔سفید۔ کالا۔آدھا سفید۔ گہرا جامنی۔ ہرا۔سرخ۔نیلا۔ سنہری۔چاندی۔آتشی۔ ہلکا جامنی۔ گہرا نیلا۔ نارنگی۔ چاہیں تو بغیر رنگ کا جادو کروائیں ۔۔۔ جادو کے اور رنگوں پر میرے مؤکلین اور میری تحقیق جاری ہے۔۔۔
اس وجہ سے وقت سے پہلے کسی رنگ کو جادوئی رنگوں میں شمار کرنا قبل از وقت ہوگا۔۔۔
:)
;)
:cool::grin:
 

ملنگ بابا

محفلین
جلد آرہا ہے۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ خاص


جو ابھی تک سوچا نہیں چلو سب مل کر سوچیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ اپنی تحقیق مکمل کر لیں پھر ہی کوئی رنگ بتاؤں گا۔

ویسے آپ اتنے دنوں سے تھے کہاں؟
 

ساجد

محفلین
عید مبارک
تحقیق کی وجہ سے آج کل محفل سے غائب ہوں ۔۔
وعلیکم عید مبارک
ملنگ بابا ، ارے جناب کچھ بتائیے تو سہی کہ آپ کون سی تحقیق کے ساتھ پھنسے ہوئے ہیں ؟؟؟:)
کسی سائنس دان کی روح کو تکلیف دے رہے ہیں یا کسی عاشقِ نامراد کا ریکارڈ توڑنے والے ہیں ؟ ;)
 

ملنگ بابا

محفلین
وعلیکم عید مبارک
ملنگ بابا ، ارے جناب کچھ بتائیے تو سہی کہ آپ کون سی تحقیق کے ساتھ پھنسے ہوئے ہیں ؟؟؟:)
کسی سائنس دان کی روح کو تکلیف دے رہے ہیں یا کسی عاشقِ نامراد کا ریکارڈ توڑنے والے ہیں ؟ ;)
ساجد بھائی کیا بتاؤں میں بہت ہی مصروف ہوں . کیوں کہ میں ایک جانب ابو بکر علیہ سلام پر تحقیق ہے دوسری جانب جادوئی رنگوں پر تحقیق تیسری جانب عاشقی معشوقی پر ناول لکھنے کی کوشش میں جتا ہوا ہوں. چوتھی جانب میری پڑھائی اور سیاسی وابستگی ہے. اوپر سے ابو کی فکر ہے کیونکہ آجکل وہ کراچی آئے ہوئے ہیں میرے پاس....
ان فکرات کے باعث میرے نیچے کی زمیں پاؤں کو زمیں پر رکنے نہیں دیتی.... والسلام:)
 
Top