تعارف آگیاوہ شاہکار جس کا تھا آپ سب کو انتظار

مانا کہ میں نے ہزار سالہ چلہ کاٹا ہے مگر میں بڈھا نہیں ہوا سمجھے مجھے تو اپنی عمر سولہ برس کی لگتی ہے ۔۔۔۔ میری تصوییں دیکھ کر بتانالگتا ہوں نا سولہ برس کا ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بابا نہ کہنا ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چلیں بابا نہیں کہتا۔۔۔۔۔۔۔۔ پر آپ اصل سوال گول کرگئے ;)
 
ملنگ بابا

محفلین
پھر سے پو چھو بس آئیندہ کوئی بھی مجھے بابا نا کہے ملنگی کہے بابا کے ساتھ ملنگ نا لگایا تو میں ناراض ھوجاتا ہوں۔۔۔ سب سن لو کان کھول کر او۔کے۔۔۔۔
 
ملنگ بابا

محفلین
خدا کا خوف کرو آج تک تو میں اپنے آپ کو ہی خوفناک سمجھتا تھا مگر چمچاد بھائی (شمشاد بھائی آئیندہ سے مندرجہ بالا ہی ان کے لیئے استعمال کروں گا)مجھ سے آگے کے نکلے میرے بال کون نوچ سکتا ہے میرے مؤکل ہیں ۔ میرے بالوں کی حفاظت کے لیئے۔۔
پھیر بھی ان کی باتیں چونچ مارنے کے مترادف ہیں۔۔۔
 
زینب

محفلین
اسی لیے اپ ڈر کے مارے پورے ایک مہینے کے لیے محفل سے غائب ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
خدا کا خوف کرو آج تک تو میں اپنے آپ کو ہی خوفناک سمجھتا تھا مگر چمچاد بھائی (شمشاد بھائی آئیندہ سے مندرجہ بالا ہی ان کے لیئے استعمال کروں گا)مجھ سے آگے کے نکلے میرے بال کون نوچ سکتا ہے میرے مؤکل ہیں ۔ میرے بالوں کی حفاظت کے لیئے۔۔
پھیر بھی ان کی باتیں چونچ مارنے کے مترادف ہیں۔۔۔

میرا نام شمشاد ہے اور یہی استعمال ہو گا۔ اس کو بگاڑ کر استعمال کرنے کا حق میں کسی کو نہیں دیتا۔
 
زینب

محفلین
کوئی بھی نہیں۔۔۔۔جبمیں اپنے امتحانات کے لیے جاتی تھی تو کبھی بھی کہیں سے بھی غائب نہیں ہوتی تھی۔۔۔۔۔
 
ملنگ بابا

محفلین
میرا نام شمشاد ہے اور یہی استعمال ہو گا۔ اس کو بگاڑ کر استعمال کرنے کا حق میں کسی کو نہیں دیتا۔
آپ تو برا مان گئے اگر مجھے آئیندہ غصہ دلانے کی کسی نے بھی کوشش کی پھر میں اس کے ساتھ معاف کرنا شمشاد بھائی والی حرکت کرنے سے گریز نہیں کروں گا چونکہ وہ بھی مجھے غصہ دلائے گا تو میں اسکی بات کیوں مانوں ۔اور میری بات نہیں مانے گا میں کہتا ہوں مجھے غصہ نا دلایا کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پیپرز کی وجہ سے میں پریشان ہوں کوئی تلخ بات منہ سے نکل گئی ہو ےا آج کی رات نکل جائے کوئی لغو بات تو میں ان تمام محفل کے ارکان سے پیشگی معافی مانگتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علی عمیرامتیازاحمد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملنگ بابا
 
ملنگ بابا

محفلین
کوئی بھی نہیں۔۔۔۔جبمیں اپنے امتحانات کے لیے جاتی تھی تو کبھی بھی کہیں سے بھی غائب نہیں ہوتی تھی۔۔۔۔۔
اگر آپ ملٹی میڈیا اوپریٹنگ مینیجمنٹ کا فائنل امتحان دینے جاتے تو آپ بھی ایک مہینے کے لیئے محفل سے غائب ہوجاتے۔۔۔

یعنی کہ آپ کے دماغ کا پروسیسر بڑا بہتریں ہے۔۔۔ ہمیں معاف کیجیے ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
محترم علی عمیر امتیاز احمد آپ کو ایک دفعہ سمجھایا ہے ناں کہ نام نہیں بگاڑنا پھر آپ کو سمجھ کیوں نہیں آئی۔ مذاق اپنی جگہ، اچھے سلجھے ہوئے اور شُستہ مذاق سے ہر کوئی لطف اندوز ہوتا ہے مگر نام بگاڑنا بہت ہی بُرا مذاق ہے۔ آپ سے پھر درخواست ہے کہ احتیاط کیجیئے گا۔
 
ہمیں معاف کیجیے ۔۔۔
شمع کیجیےحضور آئیندہ ایسا نہیں ہوگا۔۔۔ بولیں تو اپنی تحریر واپس لیلوں ۔۔۔ جو حکم ہو آپکا مگر آپ نے مجھے بہت تنگ کیا یاد رہے آئیندہ نا کیا کریں۔۔۔ ناظم خاص صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی
 
شمشاد

لائبریرین
میں نہیں سمجھتا کہ میں نے کبھی کسی کو تنگ کیا ہو، ہاں بات سے بات نکلتی چلی گئی ہو تو اور بات ہے۔ انجانے میں اگر کچھ ایسا لکھا گیا ہے جسے آپنے محسوس کیا ہے تو معذرت چاہتا ہوں۔
 
ساجد

محفلین
میں نہیں سمجھتا کہ میں نے کبھی کسی کو تنگ کیا ہو، ہاں بات سے بات نکلتی چلی گئی ہو تو اور بات ہے۔ انجانے میں اگر کچھ ایسا لکھا گیا ہے جسے آپنے محسوس کیا ہے تو معذرت چاہتا ہوں۔
شمشاد بھائی اور ملنگ بابا ،
دوستوں کے درمیان معذرت کے الفاظ کا تبادلہ کچھ اچھا نہیں لگتا۔
اور ملنگ بابا آپ بھی پرہیز کریں شمشاد بھائی پر "تنگ کرنے" کے الزامات لگانے سے۔ خود ہی دیکھ لیجئیے کہ مجھے آج تک ان "کے لوگو" کی چونچ سے کوئی ضرر نہیں پہنچا کیوں کہ میں ایسی بات سے دور ہی رہتا ہوں جس کے بعد دوستوں میں گلے شکوے کی نوبت آئے۔
ویسے ملنگ بابا آج کل آپ کے مؤکل کچھ ہڈ حرام نہیں ہو گئے؟ کل کے دن میں بھی کوئی خبر نہ لا سکے اور ہم میاں صاحب کی "رخصتی" کا حال ٹی وی پر سنتے رہے۔;)
 
ملنگ بابا

محفلین
ہ جن دنوں آپ کا نیٹ پرابلم چل رہا تھا تو اردو محفل سے دوری پر دل پر جو گزری کیا وہ حالات یہاں قلمبند میرا مطلب ہے ٹائپ کریں گے؟
مجھے ایسا لگتا تھا کہ میرا کچھ کھو گیا ہے۔ بہت مس کرتا تھا اردو محفل کو۔ میں ایک اور فورم کا بھی رکن ہوں، وہاں چلا گیا وقت گزاری کے لیے، ادھر کچھ پرانے دوستوں سے ملاقات بھی ہوئی۔ کچھ اور فورم بھی دیکھے جہاں پر اردو اور انگریزی اور رومن اردو میں لکھتے ہیں، لیکن مزہ نہیں آیا۔

بہت سے اراکین نے ای-میل اور فون کے ذریعے حالات بھی دریافت کیئے۔ کچھ اراکین کا خیال تھا کہ شاید میں ناراض ہو کر چلا گیا ہوں۔ حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں تھی اور نہ ہی ہے۔ اول تو میں کسی سے ناراض ہوتا ہی نہیں۔ اور اگر ہو بھی جاؤں تو بہت مختصر عرصے کے لیے ہوتا ہوں۔ اور مجھے پہل کرنے میں بھی کوئی عار محسوس نہیں ہوتی۔

یہ شمشاد صاحب کا انٹرویو کا ایک سوال و جواب

مگر شمشاد صاحب ہم سے ناراض نا ھونا ۔۔۔ ہم کم عمر اور کم عقل بھی ہیں ۔۔۔
مگر آپنے انجانے میں چوچا کہ دیا تھا جس کی وجہ سے یہ معاملہ ہوا ۔۔ آئیندہ نہیں ہوگا ۔۔ نا میں آپکا نام بگاڑوں گا نا کسی اور کا اور تواور
آپ کا جواب لکھ رہا ہوں جو آپنے امن ایمان کو انٹرویو میں دیے تھے ۔۔
جس کے مطابق آپ دل میں کینا نہیں رکھتے ۔۔۔
 
Top