فاتح
لائبریرین
عمار صاحب میں سمجھا نہیں یہ محبت نامہ تھا یا۔۔۔آپ کا بہت بہت شکریہ فاتح صاحب کہ مجھ ناچیز کی طرف توجہ فرمائی!
ویسے آُپ کی آواز بہت اچھی لگی۔ ابھی ابھی آپ کے بلاگ پر آپ کی آواز میں ملی نغمہ سن کر آ رہا ہوں۔ ماشاء اللہ بہت خوبصورت