آڈیو ویڈیو ہوسٹنگ کے روابط

فاتح

لائبریرین
آپ کا بہت بہت شکریہ فاتح صاحب کہ مجھ ناچیز کی طرف توجہ فرمائی!
عمار صاحب میں سمجھا نہیں یہ محبت نامہ تھا یا۔۔۔;)
ویسے آُپ کی آواز بہت اچھی لگی۔ ابھی ابھی آپ کے بلاگ پر آپ کی آواز میں ملی نغمہ سن کر آ رہا ہوں۔ ماشاء اللہ بہت خوبصورت
 
Top