آڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کا طریقہ

زیک

مسافر

نبیل

تکنیکی معاون
ساؤنڈ کلاؤڈ سے تو ہم نے شریک کیا ہوا ہے۔

اُف! پڑوسن جِدھر نِکل آئی

ڈائرکٹ پوسٹ کرنے کا کوئی طریقہ بتلائیے!

خلیل بھائی، ڈائرکٹ تو صرف اٹیچمنٹ ہی پوسٹ ہو سکتی ہے، اور آڈیو ویڈیو اٹیچمنٹ کو براہ راست پلے کرنے کا کوئی بندوبست بھی نہیں ہے۔ بہتر تو یہی ہے کہ کسی میڈیا ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کرکے یہاں اس کا ربط دے دیا جائے۔ یوٹیوب اس مقصد کے لیے بہتر ہے۔
 
Top