آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا از قلم نیرنگ خیال

ماہی احمد

لائبریرین
میں اس وقت"اس" کو پڑھ کر بہت ہی الگ الگ احساسات میں ہوں

ایک طرف میرا اتنی اچھی غزل کے "ستیاناس" پر رونے کا جی چاہ رہا ہے:unsure::unsure::unsure: :unsure: اور دوووووووور کہیں جگجیت سنگھ کی ڈوبتی ہوئی آواز
"بات نکلے گی تو پھر دوووووور تلک جائے گی۔۔۔"
:crying3:

دوسری طرف
دوسری طرف
دوسری طرف میرا "ہاسا" نئیں رُک رہا۔۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

پر خیر نینی بھیا (y)(y)(y)(y)
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
اچھی چیز ہے۔ لیکن آڈٹ سے جان نہیں چھوٹنے کی۔ق
یہ تو ہے۔۔۔۔ :)

:)

بہت خوب خیال بھائی
بہت دعائیں
شکریہ نایاب بھائی :)

بہت شکریہ امین بھائی :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں اس وقت"اس" کو پڑح کر بہت ہی الگ الگ احساسات میں ہوں

ایک طرف میرا اتنی اچھی غزل کے "ستیاناس" پر رونے کا جی چاہ رہا ہے:unsure::unsure::unsure: :unsure: اور دوووووووور کہیں جگجیت سنگھ کی ڈوبتی ہوئی آواز
"بات نکلے گی تو پھر دوووووور تلک جائے گی۔۔۔ "
:crying3:

دوسری طرف
دوسری طرف
دوسری طرف میرا "ہاسا" نئیں رُک رہا۔۔۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

پر خیر نینی بھیا (y)(y)(y)(y)
شکریہ :)
 
Top