آپ کے ڈیکسٹاپ کا وال پیپر

زیک

مسافر
فہیم یہ تو flores پر جو فوسل ملے تھے جنہیں کچھ لوگ hobbit کہہ رہے ہیں ان کا ایک سکیچ ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم یہ تو flores پر جو فوسل ملے تھے جنہیں کچھ لوگ hobbit کہہ رہے ہیں ان کا ایک سکیچ ہے۔



جی زیک بالکل درست کہا آپ نے
یہ دیکھیں اس کی مکمل تصویر

homo_florensiensis_513_fs.jpg
 
Top