آپ کے ڈیکسٹاپ کا وال پیپر

فہیم

لائبریرین
ابھی آپ کے کمپیوٹرمیں ڈیکسٹاپ پر کیا وال پیپر لگا ہے۔

ویسے میرا موجودہ وال پیپر یہ ہے

hobbit%20head-lo.jpg
 

مغزل

محفلین
میں ابھی ابھی ایک کمپنی کا پوسٹر ڈیزائن کر کے فارغ ہوا ہوں اور اس وقت وہی لگا رکھا ہے۔۔

mywallpaperhk0.jpg
 

ماوراء

محفلین
توبہ فہیم یہ کیا ہے؟ میں تو اچھا سا وال پیپر رکھتی ہوں کہ کمپیوٹر آن کروں تو دیکھ کر اچھا لگے۔
 

فہیم

لائبریرین
توبہ فہیم یہ کیا ہے؟ میں تو اچھا سا وال پیپر رکھتی ہوں کہ کمپیوٹر آن کروں تو دیکھ کر اچھا لگے۔

یہ کیا ہے؟
بھئی جو بھی کچھ ہے آپ کے سامنے ہے

مجھے تو اس کی آنکھیں بڑی پرکشش لگیں تو لگادیا:rolleyes:

آپ کے کمپیوٹر کا وال پیپر کیا ہے؟
 

ماوراء

محفلین
لگتا ہے بال نہیں دیکھے اس کے۔۔:hehe:

مجھے جب جب یاد آتا ہے میں بدلتی رہتی ہوں۔ جو ابھی ہے، وہ لگاتی ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
مجھے کیا پتہ۔۔۔رہتا آپ کے پاس ہے یہ۔۔۔آپ کو معلوم ہو گا۔;)


میرے پاس تو صرف ملنے آیا تھا۔
کہہ رہا تھا کہ یورپ میں کہیں رہتا ہے
ملک کا نام پتہ نہیں کیا بتایا تھا۔ شاید ن سے کچھ کہا تھا اور آخر میں شاید انگلش میں راستہ (وے) تھا اس نام میں:grin:
 
Top