آپ کے نام کا مطلب اور اثر

منصور مکرم

محفلین
ایران کا ہی حصہ ہے غالبا
ایک زمانے میں ایران کا کچھ علاقہ، پاکستان کی ایک بلٹ اور افغانستان کے چند صوبے مل کر خراسان کہلاتی تھی۔اور اسی خراسان کا ذکر تاریخ اور احادیث میں آیا ہے۔ اور جو احادیث میں آیا ہے ،اسی مناسبت سے میں نے بھی نِک خراسانی رکھا ہے۔

یہ ایرانی خراسان تو شائد کسی چھوٹے قصبے کا نام ہے، اور کوئی مشہور و معروف علاقہ نہیں ہے۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

بلکل ایسا ہی ہے
 
عسکری

معطل

نہیں یہ ایک بڑا صوبہ تھا جسے اب تین صوبوں میں بانٹ دیا گیا ہے شمالی -جنوبی اور رضاوی خراسان کے ناموں سے
IranOldProvinceKhorasan.png
 
عسکری

معطل

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ مجھے اسلئے یاد ہے کیونکہ یہ ایران کا سب سے بڑا صوبہ تھا 2004 میں اس کے بعد اسے توڑا گیا اور مجھے یہ آئیدیا پسند آیا کیونکہ ہم ایسا نہیں ہونے دے رہے اپنے ملک میں اور صوبائیت کو ہوا دے رکھی ہے
ٹھیک!
 
منصور مکرم

محفلین
نہیں یہ ایک بڑا صوبہ تھا جسے اب تین صوبوں میں بانٹ دیا گیا ہے شمالی -جنوبی اور رضاوی خراسان کے ناموں سے
IranOldProvinceKhorasan.png
ہم تو اس نام کو صرف احادیث میں آئے ہوئے خراسان کے مطابق لیتے ہیں۔ورنہ تو ایرانی خراسان سے ہمارا کیا تعلق۔:daydreaming::daydreaming::daydreaming:
 
Top