آپ کے نام کا مطلب اور اثر

نیلم

محفلین
میرا نام محمد کامران ہے
اس کا مطلب کامیاب
جبکہ اختر تخلص ہے۔ اورشاید اختر قسمت کے ستارے کو کہتے ہیں۔
دونوں کو ملا دیا جائے تو بھی کچھ مطلب بن ہی جائے گا
نام کا اثر محسوس کیا ہے زندگی میں
اس کامطلب ہےآپ ایک کامیاب انسان ہیں
 
مطلب تو بہت اچھاہے آپ کے نام کا...اثر کتناہےاس کا آپ پر...کیا بہت تعریفوں کی زد میں رہتےہیں آپ بھیا..
بہت شکریہ آپکا۔۔۔اثر کا آپ پوچھتی ہیں تو میرے خیال میں یہ سارا نام ہی کا کمال ہے، کام تو کوئی ایسے خاص نہیں ہیں تعریفوں والے۔ تعریفوں کی زد کا انداذہ یوں کرلیجئے کہ ایک ستم ظریف شخصیت نے تو تعریفوں پر ہی ٹرخا دیا۔۔:D
وہ ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا۔۔:(
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
بہت شکریہ آپکا۔۔۔ اثر کا آپ پوچھتی ہیں تو میرے خیال میں یہ سارا نام ہی کا کمال ہے، کام تو کوئی ایسے خاص نہیں ہیں تعریفوں والے۔ تعریفوں کی زد کا انداذہ یوں کرلیجئے کہ ایک ستم ظریف شخصیت نے تو تعریفوں پر ہی ٹرخا دیا۔۔:D
وہ ہمارے کسی طرح نہ ہوئے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا۔۔:(
دردناک!
 
واؤ زبردست بھی اور سیڈی بھی لاسٹ والے شعرکےوجہ سے
 
Top