آپ کے نام کا مطلب اور اثر

پپو

محفلین
:thinking::thinking::thinking: میں سوچ رہی ہو ں کے میں نے یہاں کون سے نام کے بارے میں بتانا ہے ایڈی میں جو نام رکھا ہے کے آپنا آصلی نام کے بارے میں بتنا ہر گا:whew: اففففففففف سوچ سوچ کر تھک گئی ہوں پر سمجھ کچھ نہیں آرہا ہے:idontknow:
اس میں سوچنے کی کیا بات ہے فرض کریں آپ کا نام اللہ رکھی ہے فرض کر یں نہیں نہیں یہ تو آپ غصہ کر رہی ہیں میں کہہ رہا ہوں فرض کریں ہاں ٹھیک ہے اب اس نام کا معنی اور مطلب بھی آپ نے لکھ دیا یہ نام پاکستان میں 33 لاکھ خواتین کا ہے وہ کہاں رہتی ہیں کوئی پتہ نہیں یہاں کونسا شرط ہے ساتھ میں گوگل میپ کا فوٹو بھی دیں یہ نام کس علاقے کا ہے بس اتنی بات ہے
 
عسکری

معطل

نادرہ کارڈ نمبر یا فنگر پرنٹ یا فوٹو دیں تو میں نکلوا دوں گا:D
 
تبسم

محفلین
اس میں سوچنے کی کیا بات ہے فرض کریں آپ کا نام اللہ رکھی ہے فرض کر یں نہیں نہیں یہ تو آپ غصہ کر رہی ہیں میں کہہ رہا ہوں فرض کریں ہاں ٹھیک ہے اب اس نام کا معنی اور مطلب بھی آپ نے لکھ دیا یہ نام پاکستان میں 33 لاکھ خواتین کا ہے وہ کہاں رہتی ہیں کوئی پتہ نہیں یہاں کونسا شرط ہے ساتھ میں گوگل میپ کا فوٹو بھی دیں یہ نام کس علاقے کا ہے بس اتنی بات ہے
:eek:
اچھا علاقے کا نام ہی کیوں بھائی میں گھر کا پتہ ہی لکھ دؤں گی آپ وہاں جا کر پوچھ لیں کے اس نام کا کوئی ہے کے نہیں:heehee:
 
ملائکہ

محفلین
میرا اصل نام "کنول" ہے جو کہ ایک پھول کا نام ہے جو پانی میں ہوتا ہے پیارا پیارا:lovestruck: اور میرے نام کا اثر مجھ پر ہے شاید:love::daydreaming:
 
پپو

محفلین
اصلی نام میں کیا رکھا ہے بھائی
ہاں جی اصلی نام میں کیا رکھا اتنے سارے لوگوں نے بتایا کچھ نہیں رکھا تھا تو باقی میں کیا رکھا ہے ویسے بھی آپ نے بتایا میرے نام کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہے جہاں تک میں جان پایا ہوں آپکا نام تسلیم ہے مگر آپ کوئی بات ماننے کو تیا رنہیں ہوتی یوں ثابت ہوا کہ آپکے نام کا آپ پر کوئی اثر نہیں ہے
 
میرا نام محمد کامران ہے
اس کا مطلب کامیاب
جبکہ اختر تخلص ہے۔ اورشاید اختر قسمت کے ستارے کو کہتے ہیں۔
دونوں کو ملا دیا جائے تو بھی کچھ مطلب بن ہی جائے گا
نام کا اثر محسوس کیا ہے زندگی میں
 
تبسم

محفلین
ہاں جی اصلی نام میں کیا رکھا اتنے سارے لوگوں نے بتایا کچھ نہیں رکھا تھا تو باقی میں کیا رکھا ہے ویسے بھی آپ نے بتایا میرے نام کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہے جہاں تک میں جان پایا ہوں آپکا نام تسلیم ہے مگر آپ کوئی بات ماننے کو تیا رنہیں ہوتی یوں ثابت ہوا کہ آپکے نام کا آپ پر کوئی اثر نہیں ہے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہااہاہاہاہااہاہا واہ بھائی آپ نے میرا نام تسلیم ہو گا کیسے سوچ لیا۔ ویسے یہ نام میں پہلی بار سُن رہی ہوں
 
Top