آپ کے موبائل کی ہوم سکرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
میرے موبائل کی ہو م اسکرین یہ رہی نینی بھیا

2014-02-06_15-24-41.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
:jhooti:اس دن ٹرخا دیا تھا کہ بھیا سیٹنگز سے دیکھ کر بتاؤں گی۔۔۔ ۔ :drama:
ہاااااا
میں نے بتایا تھا بھیااااااااا:cautious:
یاد کراؤں پھر ۔۔ جب آپ نے کہا سیٹنگز میں جاؤ اور وہاں سے پتا نہیں کیا کرو پھر پتا چلے گا پھر میں دیکھ کر بتایا تو آپ نے کہا تھا کہ بہت اچھا ہے
 
آخری تدوین:
Top